وفاپرست بچوں کی جانب سے اے پی ایم ایس او کے 47 ویں یوم تاسیس پر قائد تحریک محترم الطاف حسین سے محبت، اظہار یک جہتی کرتے ہوۓ کیک کاٹا گیا اور اپنے محبوب قائد کو مبارک باد پیش کی ۔
#APMSO47YearsWithAltaf

یہ موصوف ہندوستان کے مسلمانوں کو لینا چاھتے ہیں جنکی تعداد 30 کروڑ ہے ،
لال ٹوپی والے ! پہلے بنگلہ دیش کے کیمپوں میں محصور 3
لاکھ پاکستانی مسلمانوں کو تو لے آئیے ۔
مہاجرقوم ہمیشہ کی طرح اپنے متفقہ لیڈراوربانی و قائدِتحریک جناب الطاف حسین کےساتھ کھڑی ہے۔اب بھی وقت ہے کہ مقتدر حلقے قائدِتحریک کی جانب سے غیر مشروط حمایت کو سنجیدگی سے لیں تاکہ ملکی سلامتی کو سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح مضبوط کیا جاسکے۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90@OfficialMQM
دور رہیں :قائد کے غدار۔اور ان سے میل جول رکھنے والے یعنی منافق۔برملا اعلان کرتا ہوں اگر کسی غدار نے میری جانب ہاتھ بڑھایا تو میں اسے جھٹک دوں گا،سب غدار ایکدوسرے کو یہ میسیج پہنچادیں کہ وہ مجھ سے دور رہیں،صرف قائد تحریک کے معاف کرنے پر ہی میں ایسے لوگوں سے ہاتھ ملاسکتا ہوں۔
وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے بھارت کی جارحیت اور بزدلانہ حملے پر پاکستان کی طرف سے بروقت اور اعصاب شکن جواب دینے پر افوج پاکستان کی کاروائی کو سراہا اور بھارت کے جنگی جنون اور خود پسندی کو عوامی انداز میں للکار دی۔
"پہل بھارت کرے ثبوت بھی کوئی فراہم نہ کرے، اور پھر مظلوم ہونے کا ڈرامہ بھی رچایا جائے۔ یہ نہیں چلے گا اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا"
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین نےلندن کے سینٹ جارج اسپتال میں ایم کیوایم کے بزرگ رکن اورانٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے سابق سیکریٹری سید کلیم اللہ کی عیادت کی
رابطہ کمیٹی کےارکان اور برطانیہ کے عہدیداران بھی ان کے ہمراہ تھے
سید کلیم اللہ گزشتہ کئی روز سے اسپتال میں زیرعلاج ہیں.