11 جون 2026
"علم سے عمل تک۔۔اے پی ایم ایس او
#11JuneComingSoon
📌بس اتنا جواب ہی کافی ہے ہرجھوٹے، متعصبانہ اور گمراہ کُن پروپگینڈے کے خلاف۔۔!!
📌آئیے، آگے بڑھیے، تحریک اور قائدِتحریک کے بازو بنیے۔
دربار وطن میں جب اک دن سب جانے والے جائیں گے
کچھ اپنی سزا کو پہنچیں گے، کچھ اپنی جزا لے جائیں گے
کٹتے بھی چلو، بڑھتے بھی چلو، بازو بھی بہت ہیں سر بھی بہت
چلتے بھی چلو کہ اب ڈیرے منزل ہی پہ ڈالے جائیں گے۔۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90@OfficialMQM
انتہائی اہم ۔۔۔!!!
📌پوسٹر پر موجود QR کوڈ اسکین کرکے اے پی ایم ایس او کی رکنیت ابھی حاصل کریں۔
📌جدوجہد، قیادت اور طلبہ کو بااختیار بنانے کے 48 سال۔۔!!
11 جون 2026
"علم سے عمل تک"
#11JuneComingSoon
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90@OfficialMQM
یوم تاسیس اے پی ایم ایس او
🟥🟥🟥🟩🟩⬜⬜⬜
اے پی ایم ایس او کے 48 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر 11 جون بروز جمعرات شام چھ بجے ایم کیو ایم امریکہ کے مرکزی آفس دیوان اسٹریٹ شکاگو میں یوم تاسیس کا پروگرام منعقد کیا جارہا ہے،تمام ساتھیوں اور ہمدردوں سے شرکت کی استدعاکی جاتی ہے
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا قمرمنصور کی والدہ کے انتقال پراظہارافسوس
لندن……7 جون 2026ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق رکن رابطہ کمیٹی اور سندھ اسمبلی کے سابق رکن قمرمنصورسے ان کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہارکیا ہے۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ قمرمنصورکی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، مرحومہ کو اپنی جواررحمت میں جگہ عطا فرمائے اورتمام سوگوار اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشدت کرنے کاحوصلہ اورصبرجمیل عطافرمائے۔
٭٭٭٭٭
On APMSO FoundationDay,the MQMUK honors the legacy of APMSO & reflects on the struggle associated with its founder,Altaf Hussain.His struggle as a quest for political empowerment, equal rights,social justice, & a stronger voice for underrepresented communities.
#11JuneComingSoon
١١ جون 2026 اے پی ایم ایس او کا 48 واں یوم تاسیس.
جیئـــــــــــے قــــائد تـــحــر یـــک الـــــطـــــا ف حــــــســــیـــن
جیئـــــــــــے مہــــــــــــــــــا جــــــــــــــــــــر
وفا پرست عوام وکارکنان لانڈھی سیکٹر کے شہید کارکن تنویر بھائی کے بھائی عدنان خان وارثی کی جلد صحتیابی کے لئے اللہّ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ، بانی وقائد جناب الطاف حسین کی اپیل
167 دن گزر چکے ہیں، مگر نثار پنہور اور ان کے بیٹے محسن پنہور آج بھی لاپتہ ہیں۔ پہلے نثار پنہور کو تین ماہ تک بغیر کسی جرم کے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا، اور رہائی کے صرف آٹھ دن بعد انہیں دوبارہ ان کے بیٹے کے ساتھ دن دہاڑے اغوا کر لیا گیا۔
آخر ہمارا قصور کیا ہے؟ کیوں بار بار میرے والد اور بھائی کو نشانہ بنایا جاتا ہے؟ کس کے حکم پر یہ ظلم جاری ہے؟ کسی انسان کو مہینوں تک اس کے اہلِ خانہ سے دور رکھنا انصاف نہیں، بلکہ کھلی ناانصافی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ نثار پنہور اور محسن پنہور کو فوری طور پر رہا کیا جائے!!! #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
2/2
محرومیوں اورمسلسل ناانصافیوں کے عمل سے نیشنلزم کے پودے پیدا ہوتے ہیں، اپنے حق کے لئے آوازاٹھانے کے خلاف طاقت اورجبر کے مسلسل استعمال سے نیشنلزم کے پودے پر وان چڑھتے ہیں جو بالآخر تناوردرخت بنکر آزاد فضاؤں میں سانس لیناپسند کرتے ہیں۔
اگر گلگت بلتستان کے عوام کوان کے حقوق نہیں دیے گئے اورطاقت وجبرستم کامسلسل عمل کیا جاتا رہے تونظریہ پھیلتا جاتا ہے اورعوام اس جبر کے خلاف میدان عمل میں آتے ہیں اورایک وقت ایسا آتا ہے کہ پھر سپرپاور کو بھی پیچھے ہٹنا پڑتاہے۔ ایران کی مثال ہمارے سامنے ہے کہ امریکہ جیسی سپرپاور جو یہ سمجھتی تھی کہ ایران پر48 گھنٹے میں قبضہ ہوجائے گا لیکن آج تین مہینے سے زیادہ ہوگیااورامریکہ کو بالآخر پیچھے ہٹنا پڑا اوروہ ایران سے مذاکرات پر مجبور ہوگیا۔ میں پاکستان کے بااختیار اداروں سےکہتاہوں کہ آپ گلگت بلتستان کوہلکانہ لیں، وہ اپنے حق اور آزادی کے لئےکئی جنگیں لڑچکے ہیں۔ انڈیا نے آرٹیکل 370 ختم کرکے انڈین کشمیر کو اپناحصہ بنالیا لیکن آپ کچھ نہ کرسکے، پاکستان کے زیرانتظام جوآزادکشمیر ہے وہاں کے لوگ بھی وفاق پاکستان کی پالیسیوں سے نالاں ہیں، وہ اپنے حق کے لئے آوازاٹھا رہے ہیں توانہیں طاقت سے دبایا جارہا ہے۔ میں یہ کہوں گا کہ ان کے خلاف گولہ بارود کااستعمال نہ کریں اورامریکہ سے سبق حاصل کریں۔
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کو تو پھر بھی یہ حق ہے کہ وہاں صدراوروزیراعظم ہوتا ہے لیکن گلگت بلتستان والوں کویہ حق بھی نہیں ہے۔ اگرکچھ نہیں کیا جاتا تو گلگت بلتستان کویہ اسٹیٹس دیدیا جائے کہ وہ اپناصدر اور وزیراعظم بناسکیں۔ یہ یاد رکھاجائےکہ طاقت اور جبر کامسلسل عمل تقسیم کاسبب بنتا ہے، حقوق کی تحریکوں کو مضبوط کرتا ہے،نئے نئے جغرافیوں اورنئے نئے ممالک کوجنم دیتاہے۔ لہٰذا گلگت بلتستان کی محرومیاں ختم کی جائیں، انہیں ان کے حقوق دیئے جائیں اورگلگت بلتستان کے وسائل پر وہاں کے عوام کاحق تسلیم کیاجائے۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 412 ویں فکری نشست سے خطاب
5، جون2026ء
(مکمل فکری نشست 👇)
https://t.co/FNX0mWZVSY