11 جون 2026
"علم سے عمل تک۔۔اے پی ایم ایس او
#11JuneComingSoon
📌بس اتنا جواب ہی کافی ہے ہرجھوٹے، متعصبانہ اور گمراہ کُن پروپگینڈے کے خلاف۔۔!!
📌آئیے، آگے بڑھیے، تحریک اور قائدِتحریک کے بازو بنیے۔
دربار وطن میں جب اک دن سب جانے والے جائیں گے
کچھ اپنی سزا کو پہنچیں گے، کچھ اپنی جزا لے جائیں گے
کٹتے بھی چلو، بڑھتے بھی چلو، بازو بھی بہت ہیں سر بھی بہت
چلتے بھی چلو کہ اب ڈیرے منزل ہی پہ ڈالے جائیں گے۔۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90@OfficialMQM
169 دن گزر گئے مگر نثار پنہور اور محسن پنہور کی تاحال کوئی خیر خبر نہیں۔ میرے والد کی سچائی، ایمانداری اور خلوص کی مثالیں ہر شخص دیتا ہے، ادارے بخوبی جانتے ہیں کہ انہوں نے کس شخصیت کو اٹھایا ہے۔
میرا پیارا بھائی محسن صرف 29 سال کا ہے، ایک نوجوان جس کا قصور صرف اپنے والد کے لیے آواز اٹھانا تھا۔ کیا اپنے باپ کے حق کے لیے بولنا جرم ہے؟ ایک بیٹے کو صرف اس لیے لاپتا کر دینا کہ وہ اپنے والد کی رہائی مانگ رہا تھا، ظلم کی انتہا ہے۔
رمضان، عید اور زندگی کی بے شمار خوشیاں ان دونوں نے قید اور بےخبری میں گزار دیں، مگر ان کا حوصلہ نہ ٹوٹا۔ خدارا ہوش کے ناخن لیں، چند کم ظرف اور مفاد پرست لوگوں کی خاطر سچے اور باکردار لوگوں کی زندگیاں برباد نہ کریں۔
ہمارا صرف ایک ہی مطالبہ ہے 📢: نثار پنہور اور محسن پنہور کو فوری اور بحفاظت رہا کیا جائے۔
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
#Pakistan
مہاجر اکثریتی علاقوں میں غدداران قوم پی ایس پی اور بہادر آباد ٹولہ بلڈرز مافیا کے ساتھ ملی بھگت سے عوام کا جینا محال کر چکا ہے - رکن رابطہ کمیٹی شعیب علی خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شعیب علی خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ
شاہ فیصل کالونی، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، پی آئی بی کالونی سمیت دیگر مہاجر اکثریتی علاقوں میں غداران قوم نے بلڈرز مافیا کے ساتھ مل کر عوام کا جینا محال بنا دیا ہے 80 اور 120 گز کے پلاٹس پر پورشن بنا بنا کر بیچے جارہے ہیں جبکے عوامی فلاح و بہبود کے لیۓ مختص امیونٹی پلاٹوں کو کمرشل عمارتیں بنا کر کاروبار کیا جارہا ہے اور شہر میں رہے سہے کھیل کے میدان بھی محفوظ نہیں ہیں۔ - رکن رابطہ کمیٹی شعیب علی خان
شعیب علی خان نے اس صورتحال کا جائزہ لیتے ہوے فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب سے پرزور اپیل کی ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب اس کھلی کرپشن پر ایکشن لے کر کراچی کو بلڈر مافیا اور قوم فروش بہادرآباد ٹولے سے بچالیں ورنہ وہ دن دور نہیں ہوگا کہ جب یہ ٹولہ مل کر قائد اعظم کے مزار کو بھی بیچ دے گا۔
رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اور سابق رکن سندھ اسمبلی قمر منصورکی والدہ کے انتقال پرایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کا اظہارتعزیت
لندن……7 جون 2026ء
متحدہ قومی موومنٹ کےبانی وقائد جناب الطاف حسین نےرابطہ کمیٹی کے سابق رکن اورسابق رکن سندھ اسمبلی قمرمنصورکی والدہ کے انتقال پران کے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہارکیا ہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ اس کی اس گھڑی میں اورتحریک کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ قمرمنصورکی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، مرحومہ کوجنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام سوگوار اہل خانہ کوصبرجمیل عطافرمائے۔
٭٭٭٭٭
#11JuneComingSoon#الطاف_حسین_ضروری_ہے
✦ علم سے عمل تک ۔۔۔ اے پی ایم ایس او ✦
یہ نغمہ *کورنگی سیکٹر* کی جانب سے *بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی* کو *اے پی ایم ایس او* کے *48 ویں یوم تاسیس* کے موقع پر *تحفہ* میں پیش کیا جارہا ہے۔
@AltafHussain_90@OfficialMQM
👇👇
یہ نغمہ *کورنگی سیکٹر* کی جانب سے *بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی* کو *اے پی ایم ایس او* کے *48 ویں یوم تاسیس* کے موقع پر *تحفہ* میں پیش کیا جارہا ہے۔
*کورنگی سیکٹر*
*متحدہ قومی موومنٹ*
جئے نظریہ @AltafHussain_90#11JuneComingSoon
#11JuneComingSoon#الطاف_حسین_ضروری_ہے
✦ علم سے عمل تک ۔۔۔ اے پی ایم ایس او ✦
یہ نغمہ *کورنگی سیکٹر* کی جانب سے *بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی* کو *اے پی ایم ایس او* کے *48 ویں یوم تاسیس* کے موقع پر *تحفہ* میں پیش کیا جارہا ہے۔
@AltafHussain_90@OfficialMQM
👇👇
#11JuneComingSoon
✦ علم سے عمل تک ۔۔۔ اے پی ایم ایس او✦
بانی و قائد تحریک الطاف حسین
پورے پاکستان میں میں خدا کی قسم کھا کے کہتا ہوں کوئی ایک پارٹی کا لیڈر الطاف حسین کے برابر میں کھڑا ہو کے نہیں کہہ سکتا کے میں نے ٹیوشن پھڑا کے بسوں میں لٹک کے میں آج اتنا بڑا لیڈر بنا ہوں
👇