ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں اور قائدِ تحریک خالد بھائی کی ہدایت پر متحدہ نے حکومت سے علیحدگی کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ دونوں حق پرست وفاقی وزراء فروغ بھائی اور امین الحق بھائی نے اپنے استعفے وزیراعظم کو پیش کر دیئے ہیں۔
#MQM#MQMP#PPP#PMLN#PTI#ImranKhan