یہ شخص سید جلال محمود شاہ سندھ میں قوم پرستی کے جد امجد جی ایم سید صاحب کا پوتا ہے جو کہ کھل کر بول رہا ہے کہ جسقم جس نے کل کراچی میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے، وہ PPP کی بی ٹیم ہے، انکو پیپلز پارٹی ہی پیسہ دیتی ہے۔
اب بھی کوئی ثبوت چاہئے؟ ایک گرفتاری نہیں ہوئی ابھی تک
واردات اور سکرپٹ وہی پرانا ہے کہ بیٹا گند کرے گا باپ اس پہ مٹی ڈالے گا، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آدھی قیمت پر ٹکٹ خرید کو شو دیکھنے والے اس ڈرامے پر کافی غصے میں ہیں، وہ بھولڑو کا پورا تھیٹر بھی توڑ سکتے ہیں۔
آہو
شاہ زیب خانزادہ: “سر، کراچی کی حالت جنگ زدہ شہروں سے بھی بدتر ہے۔”
بلاول: “آپ پنجاب کی تشہیر کر رہے ہیں۔”
شاہ زیب: “سر، کم از کم سیکیورٹی کیمرہ سسٹم تو لگوا دیں۔”
بلاول: “آپ خون خرابے کی بات کر رہے ہیں۔”
شاہ زیب: “سر، آپ اٹھارہ سال سے سندھ کے بلا مقابل بادشاہ ہیں، اور آپ کے والد بھی پاکستان کے صدر ہیں۔ کراچی پر کچھ رحم کریں۔”
بلاول: “ہم نے پاکستان کو خون دیا ہے۔ ہم سے سوال پوچھنا بند کریں۔”
شاہ زیب: “سر، کراچی کے لوگوں کے لیے کوئی پیغام؟”
بلاول: “جیئے بھٹو!”
بلاول بھٹو ضرورت کے مطابق جمہوری باتیں کرتے ہیں اور جب ضرورت ختم ہو جائے تو وہ دوسری طرح کے بلاول بن جاتے ہیں، پھر وہ اسٹیبلشمنٹ کے بھی ہم نوا ہوتے ہیں اور حکومت کے بھی ہمنوا ہوتے ہیں، سلیم صافی
سینما کے ٹکٹ بلیک کرنے والوں کا آدھی قیمت پر ٹکٹ خرید کر فلم دیکھنے والوں سے پھڈا ہو چکا ہے، اب ظاہر ٹکٹ کی بلیک ہے تو غلط اور غیر قانونی کام۔ بھاگنا تو ٹکٹ بلیک کرنے والے کو ی پڑے گا۔
جمعہ مبارک
😜😜
پیپلزپارٹی کے حق میں بلدیاتی الیکشن میں نتائج تبدیل کرنے والے اسسٹنٹ کمشنر ماجد ماکو کو دو سال قید اور جرمانے کی سزا ۔ ماجد ماکو نے بطور اسسٹنٹ کمشنر الیکشن کے نتائج پیپلزپارٹی کے حق میں تبدیل کئے تھے ۔ یہ ہے پیپلزپارٹی کی جمہوریت
صدر زرداری کی پیپلز پارٹی پر گرفت مضبوط ہے۔پیپلز پارٹی میں سب اچھا نہیں ہے۔ بلاول بھٹو کا الگ گروپ ہے فریال تالپور کا الگ گروپ ہے اور صدر زرداری کا الگ گروپ ہے۔ رضا ربانی میٹ دی پریس میں فرنٹ پر تھے۔ کچھ پیپلز پارٹی کے قریب کے احباب کہتے ہیں کہ بلاول کی تقریر کہ Architect رضا ربانی ہیں۔مجھے یہ معلوم ہے کہ مراد علی شاہ اور شازیہ مری کو صدر زرداری زیادہ پسند نہیں کرتے ہیں۔
حیدر عباس رضوی: راہنما ایم کیو ایم
سندھ کی 35 فیصد آبادی دیہی اور 65 فیصد شہری ہے، 65 فیصد شہری لوگ نئے صوبائی یونٹس چاہتے ہیں مگر مسئلہ یہ ہے کہ اسمبلی میں ان کی نمائندگی 25 فیصد ہے جبکہ 35 دیہی سندھ والے 75 فیصد ہیں تو سندھ کے عوام کیا کریں۔۔ اسمبلی میں ان کی رائے کی اکثریت ہی نہیں۔
@HARizviMQMPak
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
حامد میر جوانی کے ادوار میں بی بی کو باجی باجی کہتے تھے ان کو پرانا جیالہ کہا جاتا ہے ان کی ہمدردیاں بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ ہوتی ہیں۔ان کا بھائی پیپلز پارٹی کے ٹکٹ سے الیکشن بھی لڑتا ہے۔ حامد میر بلاول اور زرداری والے معاملے میں بھی اب اپنا چورن بیچ رہے ہیں۔
سندھ سنوارنے ملک بچانے نکلے بلاول بھٹو زرداری اور فریال ٹالپور کے حلقے میں انڈس ہائی وے کے ساتھ بنے ہوئے گورنمنٹ پرائمری اسکول کی کہانی بچوں کی زبانی۔۔!!
(صحافی سلطان رند کی بچوں سے گفتگو اور انکے جواب سننے والے ہیں)
بلاول بھٹو کو 1973ء کے بجائے 2026ء کے تقاضوں کے مطابق سوچنا چاہئے؛ کراچی کے 1 سے 7 اضلاع بننا اس بات کا ثبوت ہے کہ نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت ہیں.
بلاول نئے صوبوں کی مخالفت چھوڑیں، پہلے سندھ کے بجٹ کا حساب دیں
1973ء میں کراچی کا 1 ضلع تھا، آج 7 ہیں؛ نئے انتظامی یونٹس 2026ء کی ضرورت ہیں۔ تنقید اور وزیراعظم بننے کے خوابوں کے درمیان تضاد چھوڑیں اور جواب دیں کہ سندھ میں صفائی کے 400 ارب روپے کہاں خرچ ہوئے اور ان سے کون سی سڑکیں تعمیر ہوئیں؟
@realrazidada
اب نوبت یہاں تک آگئی ہے
پیپلزپارٹی کو جعلی کلپ لگانا پڑ گیا جس سے یہ چور اچکے مزید رسوا ہوئے
بلاول جو تقریر کررہا ہے یہ پروگرام کا حصہ ہی نہی تھی یہ الگ سے ایڈٹ کرکے ڈالا گیا ہے
بدنام زمانہ لیاری گینگسٹر بابا لاڈلہ کے بیٹے نے اپنے دوستوں کے ساتھ ٹک ٹاک پر صرف ایک ایموجی پوسٹ کرنے پر لڑکے کو اٹھایا برہنہ کرکے تشدد کیا وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر لگا دی۔
باپ کے نقش قدم پر ؟
“Jobs from Grade 1 to 4 in the Health and Education Departments have been distributed on fake domiciles, with these domiciles allegedly sold and distributed across Sindh,” said Syed Ejaz Ul Haque, Member of the Sindh Provincial Assembly, during an Assembly session.
#TOKReports #EjazulHaque #SindhAssembly
بریکنگ نیوز 🚨ایم کیو ایم کے فاروق ستار کا تہلکہ خیز بیان۔ پیپلزپارٹی کی چیخیں نکال دیں۔ کھل کر سارا پلان بتا گئے 🔥🔥
دسمبر میں ریفرنڈم ہوگا ہمارا درینہ خواب پورا ہوگا اور 2027ء کا سورج نئے صوبوں اور کئی انتظامی یونٹس والے پاکستان کا طلوع ہوگا۔ کراچی ہم لیں گے۔ ہماری ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل ہوگئی ہے۔ مہاجر اپنا حق واپس لینے جارہے ہیں۔ پیپلزپارٹی کی بدمعاشی اب ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گی۔ کراچی ترقی کرے گا، ہر بندہ خوشحال ہوگا۔
پاکستان میں گاڑیوں کی مارکیٹ پر چالیس سال سے حاکم ٹویوٹا ہنڈا سوزوکی کی اجارہ داری ٹوٹنے جارہی ہے کیا اب 32 لاکھ کی آلٹو کا زمانہ ختم اور سستی الیکٹرک گاڑیوں کا دور شروع ہوچکا ہے حکومت کی نئی آٹو پالیسی اب پاکستان میں گاڑیوں کی مارکیٹ کو ہر نوعیت سے بدلنے جارہی ہے۔ پہلی بار 35 لاکھ روپے سے کم قیمت میں الیکٹرک گاڑی دستیاب ہونے کی امید ہے ۔ پیٹرول گاڑی کے مقابلے میں الیکٹرک گاڑی سے ماہانہ 26 ہزار اور پانچ سال میں تقریباً 16 لاکھ روپے بچ سکتے ہیں۔چینی کمپنی BYD سمیت کئی بڑی کمپنیاں پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے کی تیاری کررہی ہیں۔ یہ تبدیلی کسی انقلاب سے کم نہیں مگر پھر بھی دیکھنا کہ یہ انقلاب عام پاکستانی تک کب پہنچے گا فلیٹوں میں رہنے والے گاڑیاں کہاں چارج کریں گے؟ا مڈل کلاس پاکستانی کی پہنچ عام سستی ای وی تک ہو گی اور کیا پاکستان واقعی گاڑیاں بنائے گا یا صرف امپورٹڈ پرزے جوڑے گا؟آج کا On My Radar انتہائی دلچسپ اور معلوماتی ہے۔ مکمل شو دیکھنے کے لیے OMR کے یوٹیوب لنک پر کلک کیجیے https://t.co/VxHcqRmLdq