ستمبر مزاحمت کا عہد ہمارا ہے، ظلم، ناانصافی اور جبر کے خلاف آواز اٹھانا ہمارا حق ہے۔
خاموشی مسئلے کا حل نہیں، اب عوام اپنے حقوق کے لیے پہلے سے زیادہ مضبوط آواز بنیں گے۔ 🇵🇰
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
ہماری وجہ سے الیکشن جیتو, ہماری وجہ سے ہیرو بنو, اور ہم ملک سے باہر
ہم وطن کی قربانی دی ہیں ہم پر پاکستان حرام ہے ہمیں دہشت گرد کہا جاتا ہے کوئی عہدہ نہیں بغیر عہدے کے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا چکے ہیں جتنی تکلیف ہم سے ہیں شاید ہی پاکستان میں بیٹھے لوگوں سے ہو عہدے بھی اپ لوگ رکھے پیسے بھی اپ لوگ لوٹے ہم اپنا سب کچھ داؤ پر لگا کر ان جرنیلوں کو للکارے اور اپ لوگ تیس مار خانی ہم پہ اتارو, تیس مار خانی وہاں اتارو جہاں اتارنی چاہیے اور یہ ائی ایس ائی نہیں یہ ائی بی ہے اپنی معلومات درست کرے اور عاصم منیری ہم پر مت جھاڑے
صوبائی وزیر شکور خان کو دن دہاڑے سڑک پر اغوا کرنے کے مناظر سامنے آ رہے ہیں۔ اسپیکر صاحب، فوراً اسمبلی کا اجلاس بلائیں۔ یہ پاکستان میں کیا تماشا بنا رکھا ہے؟ اگر قانون نام کی کوئی چیز باقی ہے تو فوراً اسمبلی اجلاس بلا کر اس معاملے کو روکیں۔
@BabarSaleemSwat
رپورٹس کے مطابق آئی جی اسلام آباد چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی ہدایات پر خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے ایم پی ایز اور ایم این ایز کے خلاف چھاپے اور گرفتاریوں کی کارروائیاں جاری ہیں، مقصد 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو روکنا بتایا جا رہا ہے
صوبائی وزیر شکور خان کو دن دہاڑے سڑک پر اغوا کرنے کے مناظر سامنے آ رہے ہیں۔ اسپیکر صاحب، فوراً اسمبلی کا اجلاس بلائیں۔ یہ پاکستان میں کیا تماشا بنا رکھا ہے؟ اگر قانون نام کی کوئی چیز باقی ہے تو فوراً اسمبلی اجلاس بلا کر اس معاملے کو روکیں۔
@BabarSaleemSwat
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیاسی کارکنوں کو ہراساں یا گرفتار کرنے سے متعلق بھی احکامات دیے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ انتظامیہ ان احکامات پر کس حد تک عمل کرتی ہے۔
عمران خان کی دونوں بہنوں اور بچوں کو گرفتار کر لیا گیا، کیوںکہ عمران خان کو جھکا نہ سکے۔
عاصم منیر بزدل ترین ڈکٹیٹر ہے،
فیملیز کو تو بدترین دشمن بھی درمیان میں نہیں لاتے
کارگو ٹرکوں میں مال ہے، مگر حکومت نے انہیں بھی پکڑ کر سڑکیں بند کرنے کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا۔ احتجاج روکنے کے لیے ملکی تجارت تک کو داؤ پر لگا دیا گیا۔
احتجاج روکنے کے لیے اسلام آباد میں کمرشل کنٹینرز تک پولیس کے قبضے میں لیے جا رہے ہیں۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ان کے سامان سے لدے ٹرک بھی کئی دنوں سے روکے گئے ہیں۔