25 سال کی عمر میں اے پی ایم ایس او بنائی آج اس اے پی ایم ایس او کو بنے 48 سال ہوگئے۔
سلام ہے بانی اے پی ایم ایس او جناب الطاف حسین بھائی کو کہ جنہوں نے اپنے اس پلیٹ فارم سے علم، شعور اور عمل کے ذریعے اپنی قوم کو سیاسی عروج بخشا ۔
بے شک 👇
#11JuneAltafHai
.@AltafHussain_90 ❤️
بلدیہ فیکٹری کو جلانے کا الزام بھی بالآخر ویسے ہی جھوٹا ثابت ہوا جیسے جناح پور، ٹارچر سیلز، را کی ایجنٹی، حکیم سعید، شاہد حامد کیس، نائن زیرو چھاپہ اور دیگر کئی کیسز جھوٹے ہی ثابت ہوۓ..
اس ملک میں سب سے آسان کام الزام لگانا،. سیاسی عداوت کو سرکاری سرپرستی میں نکالنا وغیرہ ہیں.
جن جے آئ ٹیز کو حرف آخر سمجھا جاتا رہا ہے اب انکا کردار بچا ہی کیا ہے..
پہلے دن سے یہ بات کہتا آیا کہ بلدیہ فیکٹری کے سانحہ کو صرف سیاسی آپریشن کی وجہ. بنانے کے لئے استعمال کیا گیا، جماعت اسلامی و دیگر جماعتوں نے اس سانحے کو اپنی سیاست چمکانے لئے استعمال کیا اور پراپیگنڈا کا انتہا کردی گئی...
ایک فیکٹری کو اس طرح دانستہ جلادینا کسی طور اتنا آسان اور ممکن نہ تھا لیکن قربان جائیے اس نسلی عصبیت و نفرت کا کس طرح پورے واقعہ کو صرف ایک سیاسی جماعت اور لسانی اکائی کے خلاف ایک منظم آپریشن کے لئے استعمال کیا گیا..
کتنے لوگوں کو جیو نیوز کے اس وقت کے نیوز کلپس یاد ہیں جن میں ابتدائی سی سی ٹی وئ فوٹیجز دکھائی جہاں نہ تو کوئ آگ لگاتا دکھائی دیا نہ کوئی مشکوک سرگرمی دکھائی دی. خبرنامے میں یہ بھی بتایا گیا کہ فیکٹری کی سی سی ٹی وی فوٹیج قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنے ساتھ لے گئے ہیں. جن مین سے کچھ جیو نیوز نے حاصل کیں.
سوال یہ ہے کہ اگر واقعی آگ لگوائی گئی تھی تو اس سارے معاملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیوں ریلیز نہیں کی گئی؟؟
کیوں صرف الزام پر الزام لگایا جاتا رہا؟
پوسٹ کے ساتھ جیو نیوز کی ایک بلیٹین شامل ہے جسے غور سے دیکھیں تو اندازہ ہوگا کہ یہ کسی طور ایک دہشتگردی نہیں بلکہ ایک صنعتی حادثہ تھا.
کیا اب مخالفین باضابطہ کوئ معافی مانگیں گے؟؟ کیا وہ. لوگ جو جھٹ سے بلدیہ فیکٹری کا الزام لگاتے تھے اب اپنا منہ بند رکھینگے؟؟
2012سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں کراچی کے 260 شہری جھلس کر ہلاک ہوئے یہ پاکستان کی تاریخ میں آتشزدگی کا بدترین سانحہ تھا آج سپریم کورٹ نے ایم کیوایم کو اس واقعہ کی کلین چٹ دیدی اس واقعہ کے کئی پہلو ہیں جن کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا 14سال تک اس سانحہ کی بنیاد پر ایم کیوایم پر الزام تراشی ہوتی رہی بھتہ نہ دینے پر آگ لگانے کا الزام لگاکر ایم کیوایم کو سیاسی طور پر لپیٹ دینے کی کوشش کی گئی مگر آج سپریم کورٹ کے فیصلے نے ثابت کردیا کہ ایم کیوایم پر الزام غلط تھا مگر اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جو معصوم شہری مرے تھے ان کی موت کا زمہ دار کون ہے کیا ان زمہ داروں کو تلاش کرنے کی کوشش کی جائے گی کیا اس تلاش کو سیاسی مقاصد اور خواہشات کے تابع تو نہیں بنایا جائے گا اس وقت اہم بات یہ نہیں ہے اس واقعہ میں ایم کیوایم ملوث نہیں ہے اہم بات یہ ہے اصل کرداروں کو بچانے کے لیے اس کیس کو سیاسی رنگ کیوں دیا گیا 260 شہدا کے لواحقین کو انصاف چاہیے ان کو انصاف کون دے گا ایم کیوایم سے وابستگان آج کے فیصلے کا جشن ضرور منائیں مگر اس جشن منانے میں یہ مت بھول جائیے گا کہ 260 افراد انسان تھے جو بڑی بے رحمانہ موت مرے ہیں ان کے اہل خانہ کے کرب و تکلیف کو محسوس کریں
الطاف حسین را کے ایجنٹ ہیں
جھوٹ
جناح پور بنانے کا الزام
جھوٹ
ایم کیو ایم ضیا الحق نے بنائی پیپلز پارٹی کو توڑنے کیلئے الزام
جھوٹ
حکیم سعید قتل کیس کا الزام
جھوٹ
بلدیہ فیکٹری کا الزام
جھوٹ
#BaldiaFactory
سپریم کورٹ کی جانب سے بلدیہ فیکٹری کیس میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے باعزت بری ہونے سے ایم کیوایم کی بے گناہی ثابت ہوگئی
ثابت ہوگیاکہ ایم کیوایم پریہ الزام سازش کے تحت لگایا گیا تھا
#BaldiaFactory
11th June 1978 was the day when QT Altaf Hussain laid the foundation for the injustices carried out by those people who don’t want to see Mohajirs in every aspect of life.
#11JuneAltafHai
بلدیہ فیکٹری سانحہ میں سپریم کورٹ آف پاکستان نےMQM کے کارکنوں کا باعزت بری کردیا۔ MQM اس کیس میں بھی بے گناہ ثابت ہو گئی ۔
بلدیہ فیکٹری کے سانحے کا الزام MQM پر لگانے والے آج MQM کے کارکنوں، قائد تحریک الطاف حسین اور پوری قوم سے معافی مانگیں
تمام مظلوم قومیتوں کے متفقہ قائد جناب الطاف بھائی سمیت تمام وفا پرستوں کو دل کی گہرائیوں سے اے پی ایم ایس او کا 48 واں یوم تاسیس دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو
ہم آ ئیں گے تو گرمئ بازار دیکھنا
اس دل نواز شہر کے اطوار دیکھنا۔
#11JuneAltafHai@AltafHussain_90@kunwarmominkhan
ایم کیو ایم کا مطلب ہے الطاف حسین
قائد محترم جناب الطاف حسین بھائی ایک اور گھنائونے الزام سے باعزت بری ۔ فتح حق کی ہوئ
#الطاف_حسین_ضروری_ہے
✦ علم سے عمل تک ۔۔۔ اے پی ایم ایس او ✦
#11JuneAltafHai