Sr. Vice Prest World Media Forum. Human Rights Activist
Human Rights UN Asia Pacific Award Nominee 2018-19, Asst Editor Daily Metro Morning. Ex Fed Gvt Officer
شاہنواز اور ممتاز بھٹو کے نام لے کر الذوالفقار کی دہشتگردیاں یاد دلانے کی کوشش؟
پھر دس اور گیارہ بجے کے ٹی وی شو میں آکر Damage control کرنے کئ کوشش؟ بلاول صاحب کو ہار برداشت نہیں۔ اور یہ بھی ہارنے کئ صورت میں “خطرناک “ ثابت ہوسکتے ہیں۔
Point to be pondered
یہ شہر کراچی اب ہمارے بچوں کے رہنے کے لیئے نہیں رہا ، ہمارے بچے اغواء ہوتے ہیں قتل ہو جاتے ہیں یہ شہر اب حیدر عمرانیوں کی آماجگاھ ہے ۔ ۔ ۔ اس شہر پر ہوتا ظلم دیکھ کر بھی چپ رہنے والوں پر تھو
یہ ہے بی وائی سی کی وہ خاتون جو اپنے شوہر کی قبر پر بی ایل اے کا جھنڈا لہرا کر فتح کا نشان (Victory Sign) بنا رہی ہے۔
اس سے پہلے یہی خاتون اپنے شوہر کو "لاپتا" قرار دے کر ریاست مخالف پروپیگنڈا کرتی رہی۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ قبر اسی کے شوہر کی ہے، جو لاپتا نہیں تھا بلکہ سکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں مارا گیا تھا۔
یہی وہ حقیقت ہے جسے "لاپتا افراد" کے بیانیے کے پیچھے چھپانے کی کوشش کر کے ریاست کے خلاف پروپگنڈا کی جاتی رہی۔..
The funeral prayer of Mir Raza Ali – Wafflix owner, who was allegedly abducted two days ago and his body was found in Karachi’s Gulistan-e-Johar area, has been done in Karachi.
#TOKReports#MirRazaAli
ذولفقار علی بھٹو جونیئر نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے دفتر کے باہر SPSC کی مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کے خلاف طلبا کے چلنے والے دھرنے کے پانچویں دن دھرنے میں شرکت کر کے ان نوجوانوں کےحوصلے بلند کر دیئے ہیں۔ ساتھ ساتھ دھرنے کو کراچی سمیت دیگر شہروں تک بڑھانے اور اس میں اپنی بھرپور سپورٹ کی یقین دہانئ بھی کروادی ہے۔
یہ ہماری سندھ کی یوتھ ہے، ان کا ساتھ دینا ہم پر لازم ہے، آپ سب بھی ساتھ دیں۔ 🙏
یاد رہے کہ یہ طلبا SPSC کی بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج پچھلے 3 ماہ سے کر رہے تھے۔ اور شنوائی نہ ہونے پر دھرنا دے کر بیٹھنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
بی ایل اے نے ایک اور بے گناہ بلوچ نوجوان کو جھوٹے الزام میں بے دردی سے شہید کر دیا۔ متاثرہ خاندان نے ان دہشت گردوں کے خلاف فوری اور فیصلہ کن سخت فوجی آپریشن کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔
بلاول کی ریاست مخالف تقریر پر @ARYNEWSOFFICIAL اور @WaseemBadami چند گھنٹوں میں پروگرام سجا کر بیٹھ گئے تاکہ بلاول اپنی دھمکیوں کی وضاحت دے سکے۔
کیا یہ سہولت الطاف حسین کو دی گئی تھی جب الطاف حسین نے سانحہ مشرقی پاکستان میں ملوث جرنیلوں کو سزا دینے کی بات کی تھی ؟
فائنلی پاکستان نے اپنے ڈرونز کو زیادہ ٹائم کے لیے ہوا لگوانا شروع کر دی ھے
پاکستان کے شاہپر ٹو (Shahpar-2) ڈرون نے بلوچستان کے علاقے نوشکی میں بھارتی حمایت یافتہ بی ایل اے (BLA) کے ایک بنکر کو تباہ کر دیا، جس بی ایل اے کے 8 کتے ہلاک ہو گئے۔
جیکب آباد میں ٹیکنیکل اسکول کی لیب کو غیر متعلقہ افراد نے اوطاق بنا لیا ہے تو کیا مسئلہ ہے؟ ویسے بھی ٹیکنیکل اسکول سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد نوجوانوں نے SPSC کے خلاف کسی دھرنے میں بیٹھا ہونا ہے۔
Chaudhry Abdullah Tahir, a Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leader from Okara and former provincial assembly candidate, shot dead in a targeted attack in Lahore’s Gulberg area. Two unidentified gunmen on a motorcycle opened fire while Tahir was at or near a private clinic for a medical check-up before fleeing the scene. Tahir died from his injuries at the scene. The family has called on the Punjab govt to arrest the killers who are recorded on Safe City CCTV footage. @MaryamNSharif@CCD_Punjab
ایکشن کمیٹی کے غنڈے ریاست کے باوردی ملازمین کے ساتھ یہ سلوک کررہے ہیں اور سٹریچر پر پڑے ایک پولیس اہلکار پر خنجروں سے حملے کررہے ہیں
یہ جنگلی جانور انسان کہلانے کے لائق بھی نہیں ہیں جبکہ عمرانی یوٹیوبر انہی درندوں کی حمایت میں مرے جارہے ہیں
220 دن گزر گئے۔
سابق MNA نثار پنہور اور ان کے بیٹے محسن پنہور آج بھی جبری طور پر لاپتا ہیں۔ اگر ان پر کوئی الزام ہے، اگر انہوں نے کوئی جرم کیا ہے، تو اسے قانون اور عوام کے سامنے پیش کیا جائے۔ آخر کس قانون کے تحت ایک باپ اور بیٹے کو سات ماہ سے زائد عرصے تک ان کے خاندان سے دور رکھا جا رہا ہے؟
نثار پنہور نے اپنی پوری زندگی عوام کی خدمت، ان کے مسائل کے حل میں گزاری۔ کیا عوامی خدمت کا یہی صلہ ہے؟
اور محسن پنہور کا قصور کیا تھا؟ صرف یہ کہ وہ اپنے والد کی غیرقانونی حراست کے خلاف خاموش نہیں ہوا، ان کی رہائی کے لیے ہر دروازہ کھٹکھٹاتا رہا، انصاف مانگتا رہا۔ کیا اپنے والد کے لیے آواز اٹھانا جرم ہے؟ کیا اسی “جرم” کی سزا یہ ہے کہ بیٹے کو بھی والد سمیت جبری طور پر لاپتا کر دیا جائے؟
220 دن سے ایک خاندان اذیت میں ہے۔ نہ ان کی خیریت معلوم ہے، نہ یہ معلوم ہے کہ وہ کہاں ہیں۔ یہ خاموشی اور یہ ظلم کب تک؟
ہم انصاف نہیں، صرف قانون پر عملدرآمد اور اپنے پیاروں کی بحفاظت اور فوری رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
#EndEnforcedDisappearances
صالح پٹ کا علاقہ سندھ اسمبلی کے اسپیکر سید اویس قادر شاہ کے حلقے میں آتا ہے، اس کے باوجود افسوس کی بات ہے کہ طبی علاج کے لیے ایک معمر شخص کو اب بھی گدھا گاڑی پر لے جایا جا رہا ہے
کشمیر میں شکست کھانے کے بعد بلاول کی ریاست پاکستان کو دھمکیاں۔
شاہنواز اور ممتاز بھٹو کے نام لے کر الذوالفقار کی دہشتگردیاں یاد دلانے کی کوشش
طیارے اغوا، ہتھوڑے مار گروپ، سندھ میں ریلوے لائن اکھاڑے جانے اور سندھ کے اندر علیحدگی پسند بھارت نواز عناصر کو مضبوط کرنے جیسے ملک دشمن ریاست دشمن عمل یاد کروا دئیے