ایک ہنستا بستا گھرانہ بی ایل اے کی درندگی کی نظر ہو گیا
کراچی ناظم آباد سے پکنک منانے جانے والی فیملی کو دشت کے علاقے میں گولیوں سے بھون دیا گیا ،
علی جمیل اور اس کی فیملی نے نہ کسی کے حقوق کھاۓ نہ ان کے وسائل پر قبضہ کیا ان کا قصور اتنا تھا کہ گوگل میپ کا راستہ بھٹک گئے تھے
بی ایل اے ایک بے حس بے رحم قوم پرست گروہ ہے جو عورتوں اور بچوں کو بنا مرد/بنا باپ کے سہارے کے دنیا میں سسک سسک کر جینے کے لئے چھوڑ دیتا ہے، یہ پنجابیوں کے دشمن ہیں، سندھیوں کے دشمن ہیں، اردو بولنے والوں کے دشمن ہیں۔ یہ اپنی من گھڑت محرومیوں کے بدلے میں کسی بے گناہ بیوی کو شوہر سے محروم کرتے ہیں، معصوم بچوں کو باپ سے محروم کر دیتے ہیں۔ ماں کو بیٹے سے جدا کر دیتے ہیں۔
یہ دہشتگرد صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں۔اس دہشتگرد گروہ کو کچلنے سے ہی بلوچستان میں امن آئے گا
اختر مینگل کے ناراض بچوں نے پہلے پنجابیوں کی لاشیں آئی پھر بی ایل اے نے کوئٹہ میں پختونوں کو نشانہ بنایا اور اب اردو اسپیکنگ اس فیملی کو نشانہ بنایا
ریاست ہر دس دن بعد دو چار ماہرنگی کتے مار کر ثالثی میں مصروف ہو جاتی ہے
نقوی کا SHO کہاں ہے بھئی ؟
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
نثار پنہوار اورمحسن پنہوار کی غیر قانونی حراست کو 189 دن یعنی 6 ماہ گزر گئے۔ میرے والد اور بھائی کو ہم سے دور قید خانوں میں بند رکھنے سے کیا حاصل ہوجائیگا؟ رحم کریں ان پر اور انہیں رہا کریں۔میرے والد کی عمر کا لحاظ کریں ان کا بس ایک قصور ہے سچائی۔🙏🏻
بلوچستان کی آزادی میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ کو انتہائی کامیابی کے ساتھ راستے سے ہٹا دیا گیا اب شاید بلوچستان کی آزادی چند دنوں کی بات ہے۔
ماہرنگ بلوچ کے ساتھ ہوئی زیادتی پر بھی آواز اٹھائی لیکن یہ کراچی والوں کو بلوچستان میں مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اس خاندان پر حملے سے بلوچستان کی آزادی کا کونسا سنگ میل حاصل ہوا ہے اس پر کوئی آزادی کا حامی سرمچار روشنی ڈالے۔
مستونگ (دشت) : کراچی کی رہائشی فیملی پر دشت کے علاقے میں فائرنگ، شوہر علی مرتضی جاں بحق، بیوی شدید زخمی، بچیاں محفوظ رہیں۔💔💔
واقعے سے پہلے انکی یہ بنائی گئی انسٹاگرام اسٹوری ہے۔
کراچی کے علاقے ناظم آباد کا رہائشی علی مرتضیٰ موبائل کا کاروبار کرتا تھا اور اپنی فیملی کے ساتھ کوئٹہ گھومنے گیا تھا۔ واپسی پر گوگل میپ پر راستہ بھٹک کر دشت کے علاقے میں جا نکلا، جہاں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کی۔ کیا قصور تھا انکا؟
162 دن گزر چکے ہیں، مگر میرے والد سابق MNA نثار پنہور اور میرے بھائی محسن پنہور آج بھی غیر قانونی حراست میں ہیں۔ نہ کوئی الزام، نہ کوئی مقدمہ، نہ کوئی قانونی جواز۔
رمضان گزر گیا، عیدیں گزر گئیں، مگر ایک 61 سالہ باپ اور اس کا جوان بیٹا آج بھی اپنے خاندان سے دور ہیں۔ یہ صرف دو افراد کی غیر قانونی حراست نہیں بلکہ ایک پورے خاندان کے لیے مسلسل کرب اور اذیت ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ نثار پنہور اور محسن پنہور کو فوری طور پر باحفاظت اور خیریت کے ساتھ رہا کیا جائے۔ 162 دن بہت ہو چکے، اب انصاف دیا جائے۔
JUSTICE DELAYED JUSTICE DENIED. RELEASE EX MNA NISAR PANHWAR AND HIS SON MOHSIN PANHWAR IMMEDIATELY 🙏
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
کراچی کا چڑیا گھر پارکس نہ ساحل سمندر اور نہ ہی کوئی اور تفریح گاہ محفوظ ان نمک حرام کنجر افغانیوں سے، ابھی بھی افغانستان سے ہماری فوج نبرد آزما ہےجبکہ حکومتی دعوے تو ویسے بھی کسی کام کے نہیں پولیس کابھی سب کو پتہ ہے 20 ہزار فی افغانی دیتا ہے
#بااختیار_کراچی
الطاف بھائی سے تو غداری کرونگا نہیں بھلے لاتعلقی کہیں سے آجاۓ۔ اگر آپ کو میری ہوسٹ خلاف لگتی تھیں تو آپ سینئر زمہ دار کے طور پر ایک بار بول دیتے۔ سوشل میڈیا آپ دیکھ رہے تھے۔ اتفاق کی بات ہے پوسٹر بنا کر پوسٹ میں نے یکم مئی 2026 سے شروع کیا ہے شہید عظیم طارق بھائی کے لئے پہلی پوسٹر بنائی تھی۔ آہ کے مطابق میں تین سالوں سے ایسی پوسٹ کررہا ہوں۔ 2012 سے 2026 تک میں آج پہلی بار اعتراضات کا سامنا کررہا ہوں۔ کھلے دل سے غلطی مان رہا ہوں پالیسی کے خلاف 200 پوسٹروں میں دو پوسٹر بنا دی اعتراض پر ڈیلیٹ بھی کردیا۔ آپکے جو بھی معاملات ہیں کسی زمہ دار سے مجھے دور رکھیں۔ میں خاموشی سے ہی بیٹھ کر دیکھنا چاہتا ہوں۔ آپکی مہربانی ہوگی۔
محترم نبیل بھائی! تین سال قبل آپکو کون سی پوسٹ ایسی لگی جو ڈس انفارمیشن کے زمرے میں آتی تھی۔ حالیہ ایک پوسٹ جو واقعی پارٹی پالیسی سے مطابقت نہیں رکھتی تھی اور کم علمی کی بنیاد پر کی گئی تھی اس پر تحریک کے سینئر زمہ داروں نے ایکشن لیا۔ گو کہ پوسٹ ڈیلیٹ کرچکا تھا مگر ایکس پر سرچ نہیں ہونے کے باعث وہ پوسٹ ڈیلیٹ نہیں ہوئی اگر اس پر تحریک نے کاروائی کی تو غلط نہیں ہے۔ براۓ مہربانی آپ اس مسلئے کو ذاتی طور پر نہیں دیکھیں۔ تحریک میں کارکن معطل بھی ہوتے ہیں خارج بھی ہوتے ہیں بعد میں دوبارہ بحالی بھی ہوجاتی ہے۔ بات نظریہ اور ذاتی انا کی ہے اگر غلطی کی ہے تو تسلیم کرنے کا حوصلہ بھی ہے اور جو سزا ملی اسکو سہنے کا بھی۔ اس بنیاد پر میں الطاف بھائی سے لاتعلق نہیں ہونے والا جیسا کہ کچھ لوگ ہوۓ۔ میں الطاف بھائی کا کارکن تھا الطاف بھائی کا کارکن رہونگا۔ مجھے لائیک شئیر کی تعداد سے غرض نہیں۔ الطاف بھائی کے لئے لکھتا رہونگا۔ آپ نے توجہ دی شکریہ اس پر مزید بحث مباحثہ سے گریز کریں۔شکریہ
کیا منافقت ہے 😂😂
آج سے تین سال پہلے جب ٹیم MQM کے حوالے سے کہا گیا کہ اسے ڈس اون کرو، کیونکہ یہ بہت سی غلط خبریں پھیلا رہا ہے، تو آسٹریلیا میں بیٹھا شخص کہتا تھا:
“اگر وہ لکھ رہا ہے تو لکھنے دو، بھائی کے خلاف تو نہیں لکھ رہا۔”
اب سوال یہ ہے کہ آج ایسا کون سا الطاف بھائی کے خلاف لکھ دیا گیا کہ اُسی شخص کو ڈس اون کر دیا گیا؟
او سوری… بھول گیا 😅
وہ تو نبیل نے کہا تھا، اور آسٹریلیا میں بیٹھے اُس نامرد کو مجھ سے جلن جو تھی۔
واقعی کچا توڑ لیا 🤦♂
ایسی گھٹیا حرکت کرنے سے پہلے لوگ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ ہمارے گھر میں بھی مائیں بہنیں موجود ہیں۔
میری سی سی ڈی سے ریکوئسٹ ھے کہ اس گھٹیا شخص کا جلد از جلد سافٹویئر اپڈیٹ ہونا چاہیے۔
کراچی : 22 لڑکیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو نیپئر تھانہ پولیس کی جانب سے مبینہ پولیس پروٹوکول، خاتون اہلکار نے سارا کچا چٹھا کھول دیا، ایڈیشنل آئی جی نے ویڈیو پر نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی
‼️اہم ‼️قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی جانب سے ٹویٹر (X) اور فیس بک دونوں پر جاری پولز میں لازمی ووٹ ڈالیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔
👇 *ٹویٹر (X) پول*
https://t.co/8L5rz64Fu9
👇 *فیس بک پول*
https://t.co/3tagJLmwjh
*تمام ذمہ داران، کارکنان، ہمدردوں اور عوام سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ پول میں حصہ لے سکیں اور اپنی رائے کا اظہار کر سکیں۔*
شُکریہ