کشمور میں جگہ جگہ چھوٹےسےچھوٹے کام کیلئے رشوت چاہیے ہڈحراموں کو 500 میں اپناایمان ضمیر سب کچھ بیچنے والے سب کے سب سندھ حکومت کے ماتحت ہیں دلے بھڑوے، سندھ کےان ٹچے سرکاری لوگوں پر صرف کرپشن کےہی کیسز پر لکھنے بیٹھوتو لکھتےلکھتے ہاتھ تھک جائیں، بڑوں کی تو بات بعد میں
#PPPChorHai
سوچا تھا گلگت بلتستان جاؤں گا خوبصورت وادیاں دیکھوں گا ٹھنڈے پانی کی آبشار سے پانی پیوں گا فریش ہوا کو فیل کروں گا لیکن اب فیصلہ ہو ہی گیا کہ کراچی سے نکل کر کراچی دیکھنے جانے کے کیا پیسے خرچ کروں
#PPPChorHai#GBElections
کراچی کی تباہی پر آنے والی ڈاکیومنٹری کو لوگوں نے دیکھا بھی اور بہت پسند بھی کیا، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری اگلی ڈاکیومنٹری کس موضوع پر ہے؟
ایک ایسی پالیسی جس پر بھٹو سے لے کر عمران خان تک، اور ایوب خان سے لے کر پرویز مشرف تک، سب متفق رہے۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وہ کون سی پالیسی ہے؟
دیکھنا نہ بھولیے، آج شام 7 بجے۔
کراچی کی تباہی پر آنے والی ڈاکیومنٹری کو لوگوں نے دیکھا بھی اور بہت پسند بھی کیا، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری اگلی ڈاکیومنٹری کس موضوع پر ہے؟
ایک ایسی پالیسی جس پر بھٹو سے لے کر عمران خان تک، اور ایوب خان سے لے کر پرویز مشرف تک، سب متفق رہے۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وہ کون سی پالیسی ہے؟
دیکھنا نہ بھولیے، آج شام 7 بجے۔
ان سب کراچی والوں کی خوش گمانیوں کو سلام جو اسٹیبلشمنٹ سے یہ امید لگائے بیٹھے تھے کہ پی پی پی کی ظالمانہ اور کرہٹ حکومت سے وہ جان چھڑوائیں گے کراچی وفاق کے حوالے یا نیا صوبہ بنے گا گلگت الیکشن کے نتائج دیکھ لو ۔بقول شاعر
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
قالَ النبی ﷺ:
1) بیشک مومن اپنے گناہوں کو ایسے دیکھتا ہے جیسے وہ کسی پہاڑ کے نیچے بیٹھا ہو اور ڈرتا ہو کہ وہ پہاڑ اُس پر گر نہ جائے،
2) اور بیشک فاجر اپنے گناہوں کو ایک مکھی کی مانند ہلکا دیکھتا ہے جو اُس کی ناک پر بیٹھ گئی ہو، اُس نے اسے اشارہ کیا اور وہ اڑ گئی.
بخاری 6308
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ آپ ﷺ نےفرمایا:
”اللہ اور اس کےرسول پر ایمان لانا“ کہا گیا، اس کے بعد کون سا؟
آپ ﷺ نے فرمایا کہ ”اللہ کی راہ میں جہاد کرنا“ کہا گیا، پھر کیا ہے؟ آپ ﷺ نےفرمایا ”حج مبرور“۔
(صحیح بخاری ، ٢٦)
#11JuneComingSoon#الطاف_حسین_ضروری_ہے
*لندن میں اے پی ایم ایس او کا48 واں یوم تاسیس تنظیمی جوش وخروش سے منایاجائے گا*
*13 جون بروز ہفتہ کو لندن کے علاقے ہیرو کے مقامی ہال میں یوم تاسیس کی تقریب منعقد ہوگی*
*تقریب سے بانی وقائد الطاف حسین خصوصی خطاب کریں گے*
#11JuneComingSoon
✦ علم سے عمل تک ۔۔۔ اے
پی ایم ایس او ✦
اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم تاسیس پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود ایک ایک وفا پرست کو بہت بہت مبارک ہو۔
@AltafHussain_90
@OfficialMQM