On our way to attend protest in Washington DC to support Human Rights and Imran Khan. People are traveling 6/7 hours in buses to help their homeland. @PTIofficial
جاگ میرے پنجاب
پنجاب میں پی ٹی آئی کی 300 سے زیادہ ایم این اے، ایم پی اے اور ٹکٹ ہولڈرز ہیں اگر یہ صرف ایک ایک ہزار لوگ بھی ساتھ لیں تو تین لاکھ لوگ نکال کر اسلام آباد کی طرف لے کر جاسکتے ہیں
کب سمجھو گے
#سر_بکف_میدان_میں
سہیل آفریدی کا کرک میں دبنگ خطاب
ایسے لگتا ہے جیسے خلوص بول رہا ہو ، سچائی امڈ رہی ہو ہر پاکستانی کا دل بول رہا ہو
سہیل آفریدی اللہ تمہارا نگہبان ہو
اللہ تمہیں کامیاب کرے
Pakistan’s military-backed puppet government has detained Aleema Khan ahead of the September 27 protest—an act of fear, not strength. We strongly condemn her arrest and demand her immediate release. Overseas Pakistanis stand firmly with the people of Pakistan. @AmjadNawazUSA
"عمران خان صاحب سے ملاقات میں جو ان کی یاد تنہائی اور بنیادی حقوق کی پامالی کا ایشو لے کر ہم سپریم کورٹ گئے جس پر سپریم کورٹ نے ایکشن لیا اور دو دن کے اندر ہسپتال منتقلی کے احکامات صادر فرمائے جس کی کھلی خلاف ورزی کرتے توہین عدالت کی گئی ، ہم اکثر عدالتی حکم کی پامالی دیکھتے ہیں طریقہ کار موجود ہے ججز جانتے ہیں کہ جب ان کے احکامات نہ مانے جائیں تو پھر ان کو کیسے منوایا جاتا ہے"۔بیرسٹر سلمان صفدر
@BRsalmansfdar
#ContemptOfCourt
میرا عمران خان نے 2022 میں مجھے کہا کہ مجھے خدشہ ہے شاید مجھ پر تین چار جھوٹے بے بنیاد سیاسی انتقام کے لیے کیس قائم ہو جائیں ان کو اندازہ نہیں تھا کہ وہ تین چار نہیں تین چار سو کیس ان پر قائم ہوجائیں گے۔
4 سال میں 400 کے قریب مقدمے لڑے، عمران خان نے کبھی کوئی ایکسکیوز کیا نہ کوئی میڈیکل بنیاد پر ریلیف کا تقاضا کیا ہمیشہ کہا میں فٹ ہوں صحت مند ہوں میرا بہت سٹینما ہے آپ اپنے سٹینمے کی بات کریں کیس لڑتے جائیں۔ جو انہوں نے کیا یہ ناممکن تھا بطور انسان اتنے کیس جھیلنا ممکن نہیں تھا لوگوں پر تین مقدمے بن جائیں ملک چھوڑ جاتے ہیں ہمت ہار جاتے ہیں۔ عمران خان نے اتنے جھوٹے کیس لڑ کر ایک ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔
یہ تھوڑی بات نہیں کہ چار سو مقدمے لڑ لیے اب حالات یہ ہیں کہ وکالت نامے دستخط نہیں کروانے دیے جارہے، کیس نہیں لگائے جارہے ، میڈیکل بنیاد پر ضمانت نہیں دی جارہی ، جیل مینوئل، جیل رولز، آئین، عدالتی احکامات کو ہوا میں اڑایا جارہا ، یہ پاکستان کی مشکل ترین قانونی جدوجہد ہے جہاں ایک ایک کرکے تمام دروازے بند کیے جاچکے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
@BrSalmanSafdar
#StopTortureOnNationalHero