عمران خان آپ اپنی تقریر میںDG ISPR میجر جنرل احمد شریف پر طنز کر رہے تھے.آپ اقتدارِ کی ہوس اور تکبر کے خول سے باہر نہیں نکل پا رہے ہیں،آپکو علم ہونا چاہیے جب آپ غیروں کی گود میں بیٹھ کر فخر محسوس کرتے تھے، جب آپ کے والد سرکاری ملازمتھے اور ان پر بےتحاشہ کرپشن کے الزام تھے، انہیں گرفتار کیا گیا تھا,اس زمانے میں میجر جنرل احمد شریف چودھری کے والد محترم معروف سائنٹسٹ اسلامک اسکالر سلطان بشیر الدین محمود پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی پروگرام میں ملک کیلئے خدمات سر انجام دے رہے تھے، آج آپ ایٹمی طاقت کا نعرہ مارتے ہیں ان میں میجر جنرل احمد شریف کے والد محترم کا کچھ نا کچھ حصہ ضرور ہے.
میجر جنرل احمد شریف کے والد نے اسلام اور سائنس پر 20 سے زائد کتابیں تصنیف کی ہیں، ایک بھائی عاصم محمود ڈاکٹر ہیں، خود احمد شریف عظیم فوج کا حصہ ہیں 2 اسٹار جنرل کے رینک پر ملک کیلئے خدمات سر انجام دے رہےہیں.
جناب آپکی کیا خدمات ہیں، آپ سائنٹسٹ ہیں، آپکی علمی خدمات ہیں،آپکو تو تاریخ کا بھی علم نہیں ہے سائنس تو دور کی بات ہے۔ آپ حادثاتی کرکٹر تھے، آپکی کارکردگی سے دنیا واقف ہے، ورلڈ کپ میں آپکے علاوہ ہر کھلاڑی نے پرفارم کیا لیکن بدقسمتی سے کریڈٹ آپ نے لیا۔
خان صاحب! کسی پر طنز کرکے اپنی خاندان ننگا نہیں کریں، آپکی زندگی کا ہر پہلو غلیظ اور ناقابل بیان ہے، دنیا آپکے اسکینڈلز سے واقف ہے،
@ShamaJunejo Iranian sources have dismissed the claims as “psychological warfare,” insisting border areas, including Ilam province, remain secure.
Some Kurdish officials also denied any active offensive, stating they are not involved in the war.
‼️BREAKING TURKEY 🇹🇷 ‼️
TIME FOR NATO ACTION !! 🇪🇺🇺🇸⬇️
IRAN JUST FIRED A BALLISTIC MISSILE TOWARD TURKEY.
NATO AIR DEFENSES IN THE EASTERN MEDITERRANEAN SHOT IT DOWN.
THIS IS MASSIVE!
TURKEY IS A NATO MEMBER.
ARTICLE 5 SAYS AN ATTACK ON ONE IS AN ATTACK ON ALL.
IRAN NEARLY TRIGGERED A NATO RESPONSE.
#NATO #Iran #IranWar #Europe
Iran’s revisionism on tl is crazy.
- Leaked Pakistan’s name to IAEA
- Kulbushan Yadav
- Cross border terrorism ties with India
- India’s emergence in Chabahar Port
- 2024 border tensions
- During May 2025 war, Iran minister visited India.
Pakistan still sided with Iran in UN
The Pakistan Army truly gets under Israel and India’s skin. Geo News was hacked and a statement was aired against the Pakistan Army. It only proves how rattled they really are.