چترال (دروش): قائد عمران خان، بشریٰ بی بی، ایم این اے عبد اللطیف اور دیگر اسیران کی رہائی کے مطالبے کے لیے دروش میں ایک پُرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
ریلی میں مختلف علاقوں سے آئے کارکنوں، عمائدین، نوجوانوں اور شہریوں نے بھرپور شرکت کی اور پُرامن انداز میں اپنے مطالبات پیش کیے۔ مقررین نے قانون کی بالادستی، انصاف اور جمہوری اقدار پر زور دیتے ہوئے تمام اسیران کی رہائی کا مطالبہ۔
Pakistan already has a full-time Foreign Minister who has been leading the country’s diplomatic engagements.
At a time when Balochistan is facing a grave security challenge and the nation is mourning dozens of lives lost, shouldn’t the Interior Minister’s primary focus be restoring security at home? Wouldn’t it make more sense for the Foreign Minister @MIshaqDar50 to continue leading Pakistan’s diplomatic outreach while the Interior Minister concentrates on the urgent challenges within the country?
When the cost of doing Business (electricity, gas, interest rates, tax rates, corruption) is almost double than competitor countries, how can exports (or investments) increase!
Bus dua’on say he kaam chalay ga …. ya Nobel Prize nomination say!
جو ملک جنگ دو بدو لڑ رہے ہیں ، اتنے فوجی تو ان کے نہیں مارے جا رہے۔۔ جتنے ہمارے جوان شہید ہوتے چلے جا رہے ہیں۔۔ یہ سلسلہ کہاں جا کے رکے گا! جوانوں کی شہادت ہوتے چلے جانا یہ تو کوئی حکمت عملی نہ ہوئی۔😢
چوہدری صاب۔ فضل الرحمن صاحب کا بھی یہی کارنامہ تھا۔ بلکہ حکومت گرانے کے کام کی امامت انہوں نے فرمائی تھی۔ ان دونوں کو آپ سے معافی نہیں۔ لیکن فضل صاحب کے بارے میں آپ کا خیال ہے کہ پاکستان میں جمہوریت انکے بغیر نہیں آ سکتی۔ سائنس تو ہے ویسے 😎
اسلام آباد: میانوالی کے 200 بستروں والے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال سے بانی چیئرمین عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی ہٹانا ایک بار پھر اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران سیاسی مخالفین کا مقابلہ کارکردگی سے نہیں بلکہ تاریخ مٹانے کی کوششوں سے کرنا چاہتے ہیں۔
تقریباً 3 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ ہسپتال، جس کا افتتاح دسمبر 2022 میں عمران خان نے کیا، میانوالی اور سرگودھا ڈویژن کے لاکھوں عوام کے لیے اہم طبی سہولت ہے۔ اس منصوبے کی شناخت ختم کرنے کی کوشش عوامی خدمت کے منصوبوں کو سیاسی تعصب کی نظر سے دیکھنے کے مترادف ہے۔
یہ منصوبہ عوام کی سہولت کے لیے بنایا گیا تھا، کسی فرد یا جماعت کی ذاتی ملکیت نہیں۔
• پاکستان کا واحد کرکٹ ورلڈ کپ عمران خان کی قیادت میں جیتا گیا، یہ حقیقت کسی تصویر یا تختی سے تبدیل نہیں ہو سکتی۔
• شوکت خانم، نمل یونیورسٹی، صحت کارڈ اور دیگر فلاحی منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں کہ میراث کام سے بنتی ہے، سرکاری احکامات سے نہیں مٹتی۔
• تاریخ تختیاں ہٹانے سے نہیں بدلتی، عوامی یادداشت اور خدمات اسے زندہ رکھتی ہیں۔
جو لوگ اپنی کارکردگی سے مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ دوسروں کی شناخت مٹانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن منہ کی کھاتے ہیں۔
عمران خان کا نام کسی تختی کا محتاج نہیں، ان کی خدمات ، عوامی اثر اور اس چور ٹولے میں عمران خان کا خوف ہی خود ان کی پہچان ہیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
رکن اسمبلی کو اجلاس میں آنے جانے کا ٹی اے ڈی اے ملتا ہے، ٹول ٹیکس ارکان خود دیں گے تو ٹی اے ڈی اے میں لگ جائے گا، جو آخر میں عوام کے ٹیکس سے دینا پڑے گا۔ مناسب یہی ہے کہ ان سب کیلئے معاف رکھیں
🚨🚨
Blatant expression of greed of luxury by shameless #PTI led KP parliamentarians at a time when their founder @ImranKhanPTI is in solitary confinement from more than 3 years! https://t.co/tO0Qqg6WYS