اس وقت ملک پر مسلط ٹولہ ظالموں کا ایک جتھہ ہے۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ عمران خان جیسے بڑے آدمی کے ساتھ اس قدر گھناؤنا سلوک کیا جائےگا۔
قوم خود فیصلہ کرے کہ یہ ظلم کب تک برداشت کرنا ہے۔۔۔
شفا ہسپتال نام سے سپریم کورٹ آرڑر میں لکھا ہے۔ کل رات والی کاروائی سیدھی سیدھی توہین عدالت ہے۔ خان کے خوف میں حکومت نے اپنے لئے مشکلات اور بڑھا لی ہیں۔ شفا ہسپتال تو لے جانا پڑے گا ورنہ اور بھاری قیمت ادا کرنی ہو گی حکومت کو
ہمارے دانشوروں کے بقول عدالتی حکم پر عملدرآماد نہ کرنے سے توہین عدالت نہیں ہوتی بلکہ عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے کی نشاندہی کرنے پر توہین عدالت ہوتی ہے ۔
ظالم نے جو کچھ بھی کیا وہ سب جائز ہے مگر مظلوم شکوہ کرے تو توہین ہوتی ہے۔
جو مطلب پرست، جاہ پرست اور شاہ پرست، عمران خان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ آرڈر کو نہیں مانتے، وہ ملک میں جنگل راج چاہتے ہیں۔ وہ بنیادی حقوق اور انسانی قدروں کی نفی کررہے ہیں۔ علاج، عمران خان کا حق ہے۔ لگتا ہے یہ حسینہ واجد کی بدروح سے متاثر ہیں۔
Politicl differencs aside the former Prime Minister and leader of Pakistan's biggest political party, Imran Khan deserved complete medical check-up and should be admitted in a proper hospital.
پی ٹی آئی سے ہمارے ہزار اختلافات اپنی جگہ پر مگر عمران خان کو ہسپتال منتقلی کے حوالے خبر سن کر دلی خوشی ہوئی سیاسی اختلافات رکھیں گے
مگر انسانیت کو نہیں بھولیں گے
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
With immense grief and complete submission to the Will of Allah, I share that my beloved mother has returned to her Creator. She was my greatest blessing, my first home, & the source of endless prayers & unconditional love.
I humbly request everyone to remember her in your duas. May Allah (SWT) forgive her shortcomings, expand her grave with His mercy, and grant her the highest ranks in Jannat-ul-Firdaus Ameen.🤲🏼
اگر عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات کی تصدیق کی ہمارے پاس کوئی ٹھوس وجہ نہیں تو تردید کا بھی کوئی جواز نہیں ہے، جب ان سے کسی کی ملاقات ہی نہیں ہوئی۔ پچھلی دفعہ جب آنکھ کا مسئلہ آیا تو ایسے ہی تردید کی جاتی رہی اوراس کو ڈس ٹریکشن کہا گیا لیکن پھر بینائی کے شدید متاثر ہونے کی خبر کی تصدیق ہوگئ۔
جب ملاقات ہی نہیں ہوئ، قابل اعتماد معالجین تک رسائی ہی میسر نہیں تو تردید،جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دینے کے بجائے کیوں ��ہ تمام تر قیادت عمران خان کو ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں ہسپتال منتقل کرنے کے لیے ہر فورم کا استعمال کریں۔ اگر ”متعلقہ لوگ” اتنے ہی قابل بھروسہ اور ہمدرد ہیں تو ان کی آنکھ کیسے ضائع ہوگئی؟ ابھی تک علاج کیوں نہیں کروایا گیا؟ اور اب تسلی دینے کے بجائے ذاتی ڈاکٹرز سے ملاقات کیوں نہیں کروائ جا رہی؟
یہاں جعلی پلیٹ لیٹس رپورٹس پر طوفان کھڑا کیا جاتا ہے لیکن ان کی بینائی کے معاملے پر اتنی شدید غفلت کے بعد اب مزید ایسی خبروں پر خاموشی مجرموں کی سہولت کاری ہے۔ جیسے پچھلی دفعہ آٹھ فروری کے ایونٹ کا انتظار کرتے ہوئے دو ہفتے ضائع کیے گئے اس دفعہ بے شک پانچ کی تیاری جاری رکھیں لیکن فوری طور پر قیادت و صوبائی حکومت ہر آئینی قانونی اور عوامی فورم استعمال کرے۔ تصدیق کی وجہ نہیں تو تردید کا بھی کوئی جواز نہیں۔
بلوچستان میں نہ پیپلز پارٹی کی حکومت ہے نہ مسلم لیگ ن کی اور نہ باپ کی۔یہ تینوں نام صرف لیبل ہے۔اصل میں کمیش خوروں ، ٹھیکہ داروں۔کو صوبے پر مسلط کیا گیا ہے۔جو نہ بلوچ کے نمائندے ہیں اور نہ پشتون کی۔
🚨🚨
مارو مارو غریب کو مارو، ریڑھی والےکو مارو، رزق کے مواقع نہیں دے سکتے تو کم از کم مار مار کے غریب ہی ختم کردو پاکستان سے، پیرا فورس کو بھی سی سی ڈی والے اختیار دیں موقع پر ہی مُقابلے میں پار۔۔ دھرتی پر بوجھ ہیں یہ سب۔۔ شاباش مریم نواز آپکی عوام دوستی اور غریب نوازی کو سلام 👏
باجوڑ، گدون امازئی میں افیوم کی کاشت پر آپ نے سینکڑوں لوگوں کو مارا کیونکہ آپ اسے غلط سمجھ��ے تھے۔ اب کیا ہوگیا ہے جو گلستان سے لے کر کہاں کہاں تک ہزاروں ایکڑ پر افیوم کاشت کی گئی ہے اور آپ کے حکم پر کاشت کی گئی ہے؟ آپ افیوم کے ان پیسوں سے لشکر بنا کر اسے ہم سے لڑانا چاہتے ہیں
Pakistanis should not expect any relief from this government. Its goal is not to serve the people but to exploit them to the maximum to sustain itself.