اسلام علیکم
2فروری ۲۰۰۸ قیامت کا سا دن تھا جب والدصاحب کاانتقال ہوا،آج ان کی تہرویں برسی ہے۔
کہتےہیں سال گزرتےپتہ نہیں چلا ،لیکن یہ ۱۳ سال کیسےگزرے ہمیں پتہ چلا۔۔۔۔
اللہ تعالی انکی آخرت کی زندگی آسان فرمائے۔آمین
اپنےوالدین کی قدر کریں،انکےساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزاریں🙏
خدا کی جنگ لڑنے والا خدا کا دشمن نکلا سید جرنل عاصم منیر حافظ اس نے نتن یاہو سے ہاتھ ملا لیا ہے اور اس نے کہا ہے اسرائیل پاکستان بھائی بھائی ثبوتوں کے ساتھ یہ ویڈیو دیکھیں
شعبہ شریف نے ایت اللہ خمنائی کی شہادت کی نہ مذمت کی اور اوپر سے یہ لوگ افغانستان کے اندر مسلمان بھائیوں کا قتل عام کر رہے ہیں جبکہ وہ لوگ جنگ بندی کی درخواستیں کر رہے ہیں
پاکستانی عوام بہت کچھ سمجھنا شروع ہو گئی ہے الحمدللہ 🔥
میزان بینک نے ایک دن میں 7 ارب روپے کی دیہاڑی کیسے لگائی؟ میزان کے کل کسٹمرز کی تعداد 45 لاکھ ہے۔ ان میں سے ایک اندازے کے مطابق کم از کم 31 لاکھ اے ٹی ایم کارڈ ہولڈر ہیں۔
سٹیٹ بینک کے قانون کے مطابق ایس ایم ایس الرٹ جاری کرنا فری ہے مگر میزان بینک
سال کی فیس 2250 روپے ایس ایم ایس الرٹ کے وصول کرتا ہے یہ بینک۔ یہ بیٹھے بٹھائے سات ارب روپے بنتے ہیں۔
سٹیٹ بینک کے احکامات کو یوں ردی کی ٹوکری میں پھینکنا بھی کمال کی جرات ہے ویسے
باقی کچھ کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔ صرف ایس ایم ایس کی مد میں اتنی آمدن ہے۔
@MeezanBankLtd@StateBank_Pak