سانحہ ماڈل ٹاؤن کو 9 برس مکمل،
جن پر قتل کا الزام ہے وہ مبینہ قاتل سب کے سب آج اقتدار میں ہیں،
مظلوموں کو پاکستان کی کسی عدالت سے انصاف نہیں ملا،
ایسے نظام اور ایسی عدالتوں پر لعنت جو اتنے بڑے سانحے کے ذمہ داران کو کٹہرے میں نہ لا سکیں.
🌹🌿
ہم جانتےہیں اللّٰہ صبر کرنےوالوں کےساتھ ہےاور پھر بھی ذرا سی آزمائش سےصبر کھو بیٹھتے ہیں_جانتے ہیں کہ نا قبول ہونےوالی دعائیں آخرت میں کتنی مددگار ہیں اور پھر بھی چاہتےہیں کہ دعا فورا ہی قبول ہو_ جانتےہیں کہ نیکی کا صلہ رب دیتا ہےمگر پھر بھی امیدانسان سے لگاتےہیں!!
§❤️
یہودی ریاست اسرائیل میں شرح سود 4.75 فیصد ہے جبکہ پاکستان میں شرح سود 21 فیصد ہے جس پر اس پی ڈی ایم کی حکومت ہے جس کا سربراہ مولانا فضل الرحمان ہے جو خود کو پانچ لاکھ علما کا نمائندہ کہتاہے ،ایمان رکھتے ہو تو حکومت چھوڑ دو یا اعلان کردو ہم اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کے لئیے تیار ہیں