مفت آٹا تقسیم کیلئے سرکاری پوائنٹ بنائے گئے غریب عوام کی پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی،بلاآخر عوام جیت گئی آٹےکےٹرک لوٹ لیئے عوام کی بھلائی چاہتے ہیں تو احساس کریانہ مرچنٹس کے ذریعے پروگرام چلائیں کیونکہ احساس کریانہ ہر محلے،گاؤں،شہر میں لاتعداد ہیں
@MuzaffargarhDc@CommissionerDGK
احساس پروگرام: پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کی جانب ایک اہم قدم۔احساس سے کروڑوں مستحق خاندانوں نےاستفادہ حاصل کیا۔ احساس2047ڈاکیومنٹری ملاحظہ کریں۔
#Ehsaas2047
https://t.co/4WupFh43le
عوام دشمن حکومت کی نٸی چال مہنگاٸی سے پسی عوام پہ احساس راشن رعایت پروگرام بند کر کے نیا بم گرا دیا لوگوں کو آٹا سبسڈی دے کر احساس راشن رعایت والے پروگرام کا نوالہ کھینچ لیا سروے میں لوگوں کا کہنا ہے کہ آٹا سبسڈی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ خاندانوں کو مل رہی ہے
@zubairgopang689 عوام دشمن حکومت کی نٸی چال مہنگاٸی سے پسی عوام پہ احساس راشن رعایت پروگرام بند کر کے نیا بم گرا دیا لوگوں کو آٹا سبسڈی دے کر احساس راشن رعایت والے پروگرام کا نوالہ کھینچ لیا سروے میں لوگوں کا کہنا ہے کہ آٹا سبسڈی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ خاندانوں کو مل رہی ہے