@SobiaAbid آپ کے اس خیال کو آج بی بی سی نے بھی اپنی خبر میں دلچسپ طریقے سے لگایا ،
بی بی سی نے لکھا
تبصرہ کرنے والوں میں ایک صارف ثوبیہ عابد بھی ہیں جن کے مطابق وہ پیدا ساہیوال میں ہوئیں، بچپن وہیں گزارا اور نوکری کے لیے چند سال اوکاڑہ ۔۔۔۔۔
ایک قیدی سارے بدنام نظام پر بھاری پڑ گیا ،
اب ملک نہیں چل رہا طاقت اور ادھار کا پیسہ چل رہا ہے ،
یہ بات بڑی خوفناک لگتی ہے کہ ہم طاقت کے ہوتے ہوئے بھی بدنام ہو رہے ہیں اور ایک قیدی جیتے جی مشہور ہو رہا ہے ،
#ImranKhan#PakistanPolitics#PTI#VoiceOfPakistan
#JusticeForImranKhan