💧 مسلم ٹاؤن وہاڑی میں ڈی سلٹنگ آپریشن جاری
ایم ڈی واسا وہاڑی چوہدری اکرام اللہ کی ہدایات پر سیوریج لائنوں اور مین ہولز کی صفائی کا عمل جاری، بہتر نکاسیٔ آب کے لیے فیلڈ ٹیمیں متحرک۔
#WASAVehari#صاف_شہر_محفوظ_شہری
🚨 واسا وہاڑی — جدید مشینری سے سیوریج لائنوں کی صفائی! 🚨
شہر میں سیوریج مسائل کے حل کے لیے ایم ڈی واسا چوہدری اکرام اللہ کی ہدایت پر جدید جیٹنگ و سکر مشینوں سے ڈی سلٹنگ اور مین ہولز کی صفائی جاری ہے۔
نکاسیٔ آب کی بہتری کے لیے ٹیمیں متحرک! 💧✨
#WASAVehari#VehariCity#Sewerage
🚨 واسا وہاڑی — خدمات جاری! 🚨
MD واسا چوہدری اکرام اللہ کی ہدایت پر شہر میں ڈی سلٹنگ کا کام جاری۔
🚜 فیلڈ ٹیمیں متحرک
✅ مین ہولز و لائنوں کی صفائی
✅ نکاسیٔ آب کی بہتری
آپ کا تعاون — ہمارا عزم! 💧✨
#WASAVehari#VehariCity#Vehari
💧 واسا وہاڑی کی کمرشل نادہندگان کے خلاف ریکوری مہم تیز
ایم ڈی واسا وہاڑی چوہدری اکرام اللہ کی ہدایات پر ڈائریکٹر ایڈمن، فنانس اینڈ ریونیو نعیم احمد تارڑ اور ریونیو ٹیم کی ڈور ٹو ڈور کارروائیاں جاری۔ نادہندگان کو واجبات کی فوری ادائیگی کی ہدایت،
#WASAVehari#RecoveryDrive#Vehari
💧 پانی: زندگی کا انمول تحفہ!
پانی کا ایک ایک قطرہ قیمتی ہے اور اس کی بچت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
بخار، زراعت اور زندگی کی بقا کے لیے پانی کے ضیاع کو روکیں اور اپنے حصے کا کردار ادا کریں۔ 🌊
#SaveWater#WaterIsLife#SaveWaterSaveLife
💧 بروقت ڈی واٹرنگ آپریشن
ایم ڈی واسا وہاڑی چوہدری اکرام اللہ کی ہدایات پر جدید مشینری کے ذریعے بارشی و سیوریج پانی کی فوری نکاسی، شہریوں کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔
#WASAVehari#PehleHifazatPhirKaam#VehariWalay
🚜 واسا وہاڑی فیلڈ میں متحرک!
ایم ڈی واسا وہاڑی چوہدری اکرام اللہ کی ہدایت پر جدید Winching & Jetting Machine سے سیوریج لائنوں اور مین ہولز کی صفائی کا عمل جاری۔
صاف شہر، محفوظ شہری۔
#WASAVehari#PehleHifazatPhirKaam#Vehari
ایم ڈی واسا وہاڑی چوہدری اکرام اللہ کی بروقت کارروائی 💧
رات کے وقت بارش کے بعد شہر میں نکاسیٔ آب کے آپریشن کی خود نگرانی کی۔ جناح روڈ پر ستارہ کلاتھ ہاؤس کے قریب کھڑے بارش کے پانی کو فوری کارروائی کرتے ہوئے نکلوایا گیا۔
#WASAVehari#صاف_شہر_محفوظ_شہری#PehleHifazatPhirKaam
💧 واسا وہاڑی — جدید مشینری سے سیوریج لائنوں کی صفائی
ایم ڈی واسا وہاڑی چوہدری اکرام اللہ کی ہدایات پر فیلڈ ٹیمیں جدید مشینری کے ذریعے سیوریج لائنوں اور مین ہولز کی صفائی میں مصروفِ عمل ہیں۔
بہتر نکاسیٔ آب، صاف شہر، محفوظ شہری
#WASAVehari#صاف_شہر_محفوظ_شہری#PehleHifazatPhir
💧 واسا وہاڑی — اتوار کو بھی فیلڈ آپریشنز جاری
پیر مراد سمیت مختلف علاقوں میں ڈی سلٹنگ اور جدید مشینری سے سیوریج لائنوں کی صفائی جاری۔ ایم ڈی واسا وہاڑی چوہدری اکرام اللہ کی ہدایات پر شہریوں کو بہتر نکاسیٔ آب کی فراہمی کا عزم۔
#WASAVehari#صاف_شہر_محفوظ_شہری
💧 واسا وہاڑی متحرک
جدید مشینری کے ذریعے سیوریج لائنوں اور مین ہولز کی مؤثر صفائی کا عمل جاری، بہتر نکاسیٔ آب اور صاف شہر کے لیے خدمت کا سفر جاری۔
#WASAVehari#خدمت_کا_سفر_جاری#صاف_شہر_محفوظ_شہری
🌸 جمعہ مبارک 🌸
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے، زندگی میں خیر، برکت اور سکون عطا فرمائے۔ آمین 🤲
واسا وہاڑی
صاف پانی، بہتر نکاسیٔ آب اور محفوظ شہری — ہماری ذمہ داری۔
#WASAVehari#واسا_وہاڑی#JummaMubarak#جمعہ_مبارک
*🚒 واسا وہاڑی — فائر سیفٹی ٹریننگ ورکشاپ*
*پیپلز کالونی ڈسپوزل اسٹیشن، وہاڑی میں واسا وہاڑی کے تمام متعلقہ ڈسپوزل اسٹیشنز کے اسٹاف اور فیلڈ سینٹری ورکرز کے لیے ریسکیو 1122 کے تعاون سے فائر سیفٹی کے حوالے سے خصوصی تربیتی ورکشاپ* کا انعقاد کیا گیا۔
#firesafety#wasavehari#wasa
🚒💧 Fire Hydrants Inspection | DHQ Hospital Vehari
WASA Vehari officials, along with Rescue 1122 & DHQ Hospital staff, inspected the functionality and operational readiness of fire hydrants.
#WASAVehari#FireHydrants#Rescue1122
🚒 Fire Safety Training | WASA Vehari
Under CM Punjab Maryam Nawaz Sharif’s Safe Workers Vision, Rescue 1122 trained WASA field staff in fire safety, extinguisher use, CPR & emergency response on the directions of MD Chaudhry Ikramullah.
#WASAVehari#Rescue1122#SafetyFirst
🚒 فائر سیفٹی ٹریننگ | واسا وہاڑی
محفوظ ورکرز وژن کے تحت، ایم ڈی واسا وہاڑی چوہدری اکرام اللہ کی ہدایت پر ریسکیو 1122 کے تعاون سے فیلڈ اسٹاف کی فائر سیفٹی، فائر ایکسٹنگوشر، CPR اور ایمرجنسی ریسپانس کی عملی تربیت کا انعقاد کیا گیا۔
#WASAVehari#Rescue1122#SafeWorkers#Safety