ٹیم بلیک شیڈو ایک رپوٹنگ ٹیم ہے
ہم اسلام پاکستان اور پاک فوج کے خلاف نفرت پھیلانے والے اکاؤنٹ
کو ختم کرنے میں مصروف ہیں
مکمل وقت دینے والے احباب
ٹیم کا حصہ بننے کیلۓ ڈی ایم میںYES
لکھیں
جن دوستو کو رپوٹنگ نہیں آتی انہیں
مکمل رپوٹنگ سکھائی جائیگی
السلام علیکم
ایک لمبے دورانئے کے وقفے کے بعد ٹیم بلیک شیڈو دوبارہ سے رپوٹنگ کا آغاز کرنے جاری ہے
امید ہے کہ ملک و قوم کے خلاف نفرت پھیلانے والوں کے خلاف جاری ہماری اس کوشش میں ہمارے دوست ساتھی بہنیں بھائی بھر پور شرکت کرینگے
یہ لازم پڑھیں
بطور ایک ایٹمی طاقت آپکے اس آرمی کے علاوہ کیا متبادل ہے جسکی بنا پر پورے ادارے کو برا بھلا کہا جارہا ہے ۔
ماناکہ کوئی غلط ہے بھی توکیا آپ بھول جائینگے کہ ہماری سرحدوں پرجانوں کے نزرانے پیش کرنے والے اسی ادارےسےمنسلک ہیں جو آپکے نشانے پر ہے ۔
1/7
@OfficialDGISPR
@MMunirSharif یہ قوم اور اسکا دفاعی سسٹم ایک نظریے پر ہی کھڑا ہے اور اسی پر ہی کھڑا رہیگا
نظریۓ سے انحراف ہمارا یقینی خاتمہ ہوگا
آپ یقین ثابت رکھیں کہ ملک پاکستان کا دفاعی سسٹم الحمداللہ اپنے نظرۓ پر ہی کھڑا ہے وہی نظریہ جو ہم۔سبکا ہے
چھے لاکھ افواج کو رگڑنے کی بجاۓ
انکا حترام۔کریں
@Fantastik_Tea@OfficialDGISPR کچھ ہمارے جزباتی بھائی ہیں
ان شاءاللہ وقت کے ساتھ ساتھ وہ سب سمجھ جائینگے
اور وہ سمجھ جائینگے کہ دشمن کی چال کیا تھی اور وہ کیا کرنا چاہتا ہے یہ سب فاش ہوگا
ان۔شاءاللہ
@fsshobi@OfficialDGISPR مجھے اگر پاکستان آرمی۔کے علاوہ کوئی اور دفاع کرنے والا نظر میں آگیا تو میں آپکی بات پر ضرور غور کرونگا
ابھی میرے پاس یہی ادارہ ہے مجھے یہی محافظ لگتے ہیں اس لئے میں انکا تا دم آخر دفاع کرونگا
میں گھراپناگھر اپنے چراغ سے نہیں جلاؤنگا
@Soft_Heart9 @_itx_Scorpion_ @OfficialDGISPR یاد رکھیں وقت غلط لوگوں۔کی پردہ پوشی نہیں کرتا
وہ عین اس وقت ننگے ہوتے ہیں جب وہ بے بس ہوجاتے ہین
اس وقت کا انتظار کریں
@MMunirSharif فرض کریں اگر امریکہ یہ کہتا کہ ہم۔اپنے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ یا تو پاکستان پر ٹیرر فنانسنگ کی بنا پر چڑھائی کردینگے یا عمران کو ہٹاؤ
تو ادارہ وقتی طور پر کیا کرتا
سوچ کر ٹھنڈے دل سے جواب دیں
یاد رکھیں امریکہ بغیر وجہ کے عراق اور افانستان مین گھس گیا تھا
@MohammdiRana ہم۔امریکہ کے اتحادی بنکر یہ غلطی دو بار کر چکے ہیں
یاد رکھیں نیٹو سپلائی اسی ملک پاکستان کے اندر سے ہوئی ہے سی آئی اے یہاں پر پھرتا رہا ہے
مجبوریاں ہماری حد سے ذیادہ ہیں
@Soft_Heart9 @OfficialDGISPR بھائی میرے کچھ سوالوں کا جواب وقت دیتا ہے
وقت کا انتظار کریں دشمن کی حوصلہ افزائی کرنے کی بجاۓ خاموش رہیں اور سوچنے سمجھنے کی کوشش کریں
جہاں سے ہم۔دیکھتے ہیں ادراے اس سے بہت آگے نظر رکھے ہوتے ہیں