“بھیڑ بکریاں بن کر رہنے کا وقت چلا گیا ہے۔ سب کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم نے غلام بن کر زندگی گزارنی ہے یا حقیقی آزادی کی جدوجہد کرنی ہے”-@ImranKhanPTI#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
İYİ VE KÖTÜ GÜN DOSTUMUZ,KURTULUŞ SAVAŞIMIZDA , AFETLERDE VE NİCE ÖNEMLİ ANIMIZDA HER ZAMAN ÇAĞIRMADAN TÜRK MİLLETİNİN YANINDA OLAN PAKİSTANLI KARDEŞLERİMİZİN BAĞIMSIZLIKLARININ 76. GÜNÜ KUTLU OLSUN. #pakistan#pakistanzindabad
🇹🇷TÜRK ❤️PAK 🇵🇰 Dil DİL PAKİSTAN JAN JAN TÜRKİYE
کل ڈاکٹرعافیہ سےمیری ڈاکٹرفوزیہ اورکلائیو اسٹافورڈاسمتھ سمیت جیل میں ملاقات ہوگی۔
لیکن آج ڈاکٹرفوزیہ کی ملاقات کاافسوسناک احوال سن لیجیے۔اگر چہ صورتحال تشویشناک ہے لیکن ملاقاتوں کابات چیت کاراستہ کھل گیا۔اب ضرورت اس بات کی ہےکہ عوام آوازاٹھائیں اورحکمرانوں کومجبورکرےکہ وہ فوری اقدامات کرکےعافیہ رہائی کامعاملہ امریکی حکومت کیساتھاٹھائے۔
ملاقات کاخلاصہ۔
یہ ملاقات20سال بعدہوئی جوڈھائی گھنٹےجاری رہی،ڈاکٹر فوزیہ کوعافیہ سےگلےملتے،ہاتھ ملانےتک کی اجازت نہیں تھی،ڈاکٹرفوزیہ کواس بات کی اجازت نہیں دی گئی کہ وہ ڈاکٹرعافیہ کواسکےبچوں کی تصاویردکھاسکے،جیل کےایک کمرےمیں درمیان میں موٹا شیشہ لگا تھااور اس کے آرپارملاقات تھی،عافیہ سفیدسکارف اورخاکی جیل ڈریس میں تھی،ڈھائی گھنٹےکی ملاقات میں پہلےایک گھنٹہ ڈاکٹرعافیہ نےروزاپنےاوپرگزرنےوالی اذیت کی تفصیلات سنائی،ڈاکٹرعافیہ نےکہاکہ مجھےاپنی امی بچےہروقت یادآتےہیں(ان کواپنی امی کی وفات کاعلم نہیں ہے )۔ڈاکٹرعافیہ کےسامنے والےدانت جیل میں حملےسےگر چکے/ضائع ہوچکےہیں۔ان کوسرپرایک چوٹ کی وجہ سےسننےمیں بھی مشکل پیش آرہی تھی۔
اخلاق و اقدار سے یکسر عاری بدمعاشوں، مجرموں اور احمقوں پر مشتمل ایک گروہ پوری طرح قوم پر حاوی ہوچکا ہے۔
ایسے میں جب ملک خاص طور پر تاریخ کی بلند ترین مہنگائی اور تیزی سے بڑھتی بےروزگاری کے ساتھ بدترین معاشی بحران کی دلدل میں دھنس رہا ہے، اقتدار پر قابض گروہ اپنی تمام تر توانائیاں ملک کی سب سے بڑی اور وفاقی سطح کی واحد سیاسی جماعت کو جبر و فسطائیت سے کچلنے کی منصوبہ بندی پر مرکوز کئے ہوئے ہے۔
وقت آگیا ہے کہ پوری قوم اس کیخلاف اپنی آواز بلند کرے قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے۔
Dedicating this song to Shaheed Ali Bilal, known affectionately as Zille Shah. He loved his country in a very special way. His violent death through custodial torture shows the depths to which the corrupt, ruthless & cruel ruling elite has sunk.
Congratulations Team Pakistan for a great fight back and win; and for keeping your nerve under pressure. This was a much needed morale booster for the nation at a difficult time.
ان گرے ہوؤں کی اوقات دیکھیں
کبھی ڈرائیور کو اٹھاتے ہیں کبھی انکی فیملی کی خواتیں کو
کبھی چوکیدار کو تو کبھی خامسامے کو کمزوروں پر ہی کیوں زور چلتا ہے
انکو اٹھاؤ نا جو جلسوں میں اور اسمبلی حال میں اداروں کا نام لے لے کر باتیں کرتے رہے انکو اٹھاؤ نا جو عدالتوں سے تصدیق شدہ مجرم👇
اس وقت ملک پر چوروں کا قبضہ ہے جسکی وجہ سے اسکا دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے
سیلاب اور بارش نے تباہی مچائی ہوئی ہے پاکستانی عوام کشمکش میں مبتلا ہے
جسکی میڈیا پر کوئی مثبت رپورٹنگ نہیں لیکن مہوش حیات کے گم ہونے والے جوتے کی خبر جیو نیوز کے پاس ہے اب تو انکی قیمت بھی معلوم کر لی
Imported govt brought in by US regime change conspiracy first tried to rig Punjab bye elections thru govt & state machinery abetted by dishonest & biased CEC Sikandar Sultan heading non credible ECP. A highly aware & resolute public stood firm ensuring failure of nefarious design