زمیں کوعجلت، ہوا کوفرصت، خلا کو لکنت ملی ہوئی ہے
ہم احتجاجاً ہی جی رہے ہیں، یا پھر اجازت ملی ہوئی ہے؟
ہماری اوقات کے مطابق _______ ہمارے درجے بنے ہوئے ہیں
کسی کوقدرت, کسی کوحسرت, کسی کو قسمت ملی ہوئی ہے
#WHA#HumanityFirst
دنیا میں سب سے بڑا رشتہ انسانیت اور احساس کا ہے، جو آج کے نفسا نفسی دور میں بہت کم نظر آتا ہے
انسانیت کا یہ حسین رشتہ بہت انمول ہوتا ہے جو اپنائیت کا احساس سے بھر پور ہوتا ہے۔اپنے لئے جینا کوئی جینا نہیں ہوتا ،
#WHA#humanitywithheart
اپنے اسلام کی تاریخ الٹ کر دیکھو
اپنا گزرا ہوا ہر دور پلٹ کر دیکھو
تم پہاڑوں کا جگر چاک کیا کرتے تھے
تم تو دریاؤں کا رخ موڑ دیا کرتے تھے
تم جو چاہو تو زمانے کو ہلا سکتے ہو
فتح کی ایک نئی تاریخ بنا سکتے ہو
خود کو پہچانو تو اب بھی سنور سکتے ہو
#WHA#HumanityFirst
ان لوگوں کو معاف کر دیں جو کبھی آپکی تکلیف کا سبب بنے تھے
اور ان لوگوں کی قدر کرو جو ہر وقت آپکی خوشیوں کی تلاش میں رہتے ہیں
یاد رکھیں! عزت،پیار، شفقت اور احساس ایسے ادھار ہیں جو دگنے ہو کر واپس ملتے ہیں...
#WHA
Your time on this planet is precious. As the saying goes, “What you do today is important, because you are exchanging a day of your life for it.” Don’t wait around for someone else to give you permission to live.
#WHA#HumanityFirst
جیلوں کے بنا جب دنیا کی سرکار چلائی جائے گی
سنسار کے سارے محنت کش کھیتوں سے
ملوں سے نکلیں گے ۔
بے گھر بے در بے کس انسان تاریک بلوں سے نکلیں گے۔
دنیا امن اور خوشحالی کے پھولوں سے سجائی جائے گی ۔
اس صبح کو ہم ہی لائیں گے وہ صبح ہمیں سے آئے گی۔
#WHA#HumanityFirst
جب دھرتی کروٹ بدلے گی۔
جب قید سے قیدی چھوٹیں گے
جب پاپ گھروندے پھوٹیں گے۔
جب ظلم کے بندھن پھوٹیں گے۔
اس صبح کو ہم ہی لائیں گے ۔
وہ صبح ہمیں سے آئے گی۔
منحوس سماجی ڈھانچوں میں جب ظلم نہ پالے جائیں گے ۔
جب ہاتھ نہ باندھے جائیں گے
جب سر نہ اچھالے جائیں گے ۔
#WHA
You are the best community that has been raised for mankind. You enjoin good and forbid evil and you believe in Allah.
[Aal-e-Imran, 3:110]
#WHA#HumanityFirst
Imagine all the people living life in peace. You may say that I'm a dreamer, but I'm not the only one. I hope someday you'll join us and the world will be as one.
#WHA#HumanityFirst
حضرت خباب رضی اللہ عنہ کے گھر بکریوں کا دودھ دوہنے کے لیے کوئی نہ تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزانہ ان کے گھر بکریوں کا دودھ دوہنے کے لیے تشریف لے جاتے رہے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے، جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں مصروف رہتا ہے تو اللہ تعالیٰ بندہ کی مدد کرتا رہتا ہے۔
#WHA
ایک مرتبہ تو یہاں تک فرمایا کہ مجھے رمضان بھر کے روزے رکھنے اور اس مبارک مہینہ میں مسجد حرام میں بیٹھ کر اعتکاف کرنے سے زیادہ عزیز یہ ہے کہ میں کسی مسلمان کی بوقت ضرورت مدد کروں۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ فرض روزے اور فرض حج ادا نہ کرے اور بس #HumanityFirst
اپنــی سوچــوں میں ســے مُثبت پہـــلو تلاش کــریں اپنــے آپ کـو ہارے ہوئــے لوگوں میں ســے منفرد اور الگ کر کے دیکھیں زندگی آپ کــے سامنــے کچھ نیا لائــے گــی جو آپ کــو یقــیناً تسلّــی دے گا...
#WHA#HumanityFirst
اپنــی سوچــوں میں ســے مُثبت پہـــلو تلاش کــریں اپنــے آپ کـو ہارے ہوئــے لوگوں میں ســے منفرد اور الگ کر کے دیکھیں زندگی آپ کــے سامنــے کچھ نیا لائــے گــی جو آپ کــو یقــیناً تسلّــی دے گا...
#WHA#HumanityFirst