لوگوں کے رشتہ دار کوئی کرنل ہے کوئی انجینیئر ہے اور کوئی ڈاکٹر،،
اور میرے والے کوئی حاسد ہے کوئی منافق ہے کوئ دوغلہ ہے اور کچھ تو جادوگر بھی ہیں۔
#copied
بونڈی بیچ کے یہ مناظر بہت ہی تکلیف دہ ہیں بدقسمتی سے اس وقت انڈین اور بہت سے نسل پرست گورے ان کو مسلمانوں کے خلاف نفرت کے طور پر پھیلا رہے ہیں یہ مغربی ممالک میں موجود مسلمانوں کی زندگی مشکل کرے گا
شدت پسندی دہشت گردی انسانیت کی دشمن ہے
ایک مولوی نے ڈھائی منٹ سوچنے کی منت مان لی خدا نے مراد پوری کی مولوی صاحب ڈھائی منٹ تک سوچنے بیٹھے اس سوچ کے نتیجے میں ان پر انکشاف ہوا کہ بوتل مونث ہوتی ہے
اسکے بعد تو معلوم نہیں کیا کہیں، کیا کریں
فی الحال صاحب نے بوتلات کے برقعے سلوانے شروع کر دئیے ہیں
خدا بوتلوں کی خیر رکھے
صادق خان کے لندن کا مئیر اور اب نائٹ ہڈ کا اعزاز پانے پر مسرت کا اظہار کرنے والے ہم وطن پاکستان میں صادق مسیح کو برابری کے حقوق عزت اور احترام کو یقینی بنانے کے لئے آئینی قوانین اور پالیسیوں میں امتیازی سلوک اور تعصب کے خاتمے کے لئے آواز اٹھائیں۔
انصاف کا تقاضا یہی ھے۔
کچھ نہیں بنا !!!
قربت سے ناشناس رہے ، کچھ نہیں بنا
خوش رنگ ، خوش لباس رہے ، کچھ نہیں بنا
اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے ،کچھ نہیں بنا
جس روز بے ادب ہوئے ، مشہور ہو گئے
جب تک سخن شناس رہے ، کچھ نہیں بنا