کچھ دوستوں نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں کےاداروں کے خلاف بیانات شیئر کئیے،آپ سےمتفق ہوں ان کو بھی سزا ملنی چاہیے
جب یہ بیانات دے رہے تھے اس وقت پی ٹی ائی کی حکومت تھی کیوں اِن کوگرفتار نہیں کیا گیا؟
اب بھی پنجاب حکومت کو چاہیےکہ گرفتاریاں کریں۔
#اداروں_کوبدنام_کرنابند_کرو
On her 5th death anniversary today, we pay tribute to 🇩🇪 doctor & nun #RuthPfau, who devoted her life to fighting & successfully controlling #leprosy in 🇵🇰. She is a remarkable symbol of 🇩🇪-🇵🇰 friendship & will forever remain in our hearts❤️ as a role model of true philanthropy!
شہباز گل کا بیان تو پھر بھی مبہم تھا اور وہ کہتا ہے کہ میں نے بیوروکریسی کی بات کی
جنہوں نے کھلے عام فوج کو گالیاں دیں ، وردری والوں کو دہشتگرد بولا، وہ جیل کی بجائے مسند اقتدار پر بٹھا دئیے گئے
تحریک انصاف صرف باتیں ہی کررہی ہے،
آدھے پاکستان پر ان کی حکومت ہے،
پنجاب میں ن لیگ کے درجنوں رہنماوں پر مختلف کیسز ہیں،
اگر واقعی دم خم ہے تو ان مقدمات میں فوری گرفتاریاں کریں،
ورنہ چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ جائیں.
ویڈیوں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طالبان نے میجر احسن سمیت دوسرے فوجیوں کے ہاتھ باندھ کر یرغمال بنایا ہے جبکہ DDP مٹہ سرکل پیر سید زخمی حالت میں پڑا ہے۔ طالبان رہنما DSP سے پوچھ رہا ہے کہ آپ سے کسی نے ہمارے متعلق بات نہیں کی ہے؟
تحریک انصاف حکومت طالبان کے سرگرمیوں پر خاموش کیوں ہے