درس و تدریس کاماحول بنانا پڑتا ہے اگر اساتذہ اپنےپیشےکےساتھ انصاف کریں!
حال ہی میں محکمہ تعلیم سندھ نےمیرٹ پر 51000 اساتذہ بھرتی کیئےہیں،ان میں سےایک ہونہارٹیچر زوبیہ وقاص ہیں جو PST مقرر ہوئی ہیں اور GGPS میر انور علی خان تالپور ضلع میرپورخاص میں اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔