موت کے منہ سے زندگی کے خوبصورت ترین سفر تک!🥺🩸
پہلی نظر میں یہ گوشت کے لوتھڑے لگ رہے تھے، جنہیں دیکھ کر کوئی بھی منہ موڑ لیتا۔ لیکن ایک انسان کے رحم نے تاریخ کی سب سے طاقتور ویڈیو بنا دی۔اس کا جادوئی اور ناقابلِ یقین اختتام دیکھنے کے لیے دل تھام کر بیٹھ جائیں✨
اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!