قائداعظم نے پاکستانی قوم کو ایمان،اتحاد اور تنظیم کا سبق دیا تھا لیکن ہم نے یہ سبق بھلا کر پاکستان توڑ دیا،ایمان کہتا ہے اللہ پر بھروسہ رکھو،اور انصاف قائم کرو،انصاف سے اتحاد و تنظیم پیدا ہوتی ہے،یوم قائداعظم پر اس بھلائے ہوئے سبق کو پھر یاد کریں،اور پاکستان کو بچائیں
#qaid_day🇵🇰

پنجاب کے عوام کو مبارک ہو کہ آج عدالت نے گورنر کی آئین شکنی کا راستہ روک دیا۔ رات کے اندھیرے میں منتخب حکومت پر شب خون مارنے کی کوشش ناکام ہوگئی ہے۔امپورٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ گورنر نے آرٹیکل 58(2) b بحال کرنے کی کوشش کی لیکن اس کا راستہ روک دیا گیا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کیلئےآج میراپیغام وہی ہےجو میں نے 1992کےورلڈ کپ فائنل میں اپنی ٹیم کو دیا۔ اوّل: اس دن کا لطف اٹھائیے کہ عالمی کپ کا فائنل کھیلنے کا موقع شاذ ہی کسی کو میسر آتاہے اور ہرگز اس سے مرعوب نہ ہوں۔ دوم:
My msg to Pak cricket team today is the same I gave our team in the 1992 World Cup Final. First: enjoy the day as one rarely gets to play in a World Cup final & don't get overawed by it. Second: you will win if you are willing to take risks & can cash in on mistakes by opponents;
معذرت کے ساتھ حرام کی کمائی ہوگی تو ہی آپ جانے بنا کسی کو اللے تللے، گھومنے پھرنے کے لئے پیسے دیں گے اور یہ ہمدردی نہیں
حلال کی کمائی کا پیسہ بہت سوچ سمجھ کر خرچ کیا جاتا اور مدد بھی ان کی کریں جن کو جانتے ہوں۰۰!!🌹