🔴 امام اسماعیل ھنیہ جنہوں نے اپنا پورا خاندان شہادت کے لیے پیش کیا اور آخر میں خود میں شہادت کا جام پی لیا۔ سورت آل عمران کی آیت 169 تلاوت کرتے ہوئے:
"جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل ہوئے ہیں انہیں مردہ نہ سمجھو، وہ تو حقیقت میں زندہ ہیں، اپنے رب کے پاس رزق پا رہے ہیں"۔
🤖 BrainBridge, the first head transplant system, uses robotics and AI for head and face transplants, offering hope to those with severe conditions like stage-4 cancer and neurodegenerative diseases…
قیدی نمبر 804 ان سب سے بہت اوپر کی گیم ہے، کل کو انہیں گالیاں دیتے تھے آج پیچھے دم ہلاتے پھر رہے ہیں، یہ تو یہودی ایجنٹ کہتے تھے نا عمران خان کو آج پیچھے گھوم رہے ہیں
#NayaDaur#TalonNews@isarrana1@tm_freethinker@UzmaRumi
یہ کیا ہورہا ہے؟
رات گئے نواز شریف کے مقابلے میں پی ٹی آئ کی یاسمین راشد کے ووٹوں کو کیوں ضائع کیا جا رہا ہے؟
تمام لوگ ہر جگہ پہرا دیں ہر حلقے میں اندر بہت بڑا کھیل کھیلا جا رہا ہے ووٹوں کےستاھ اور رزلٹ کے ساتھ۔
#Election2024pakistan#ووٹ_پر_پہرہ_فارم_45#ImranKhanPTI
🚨بریکنگ نیوز 🚨 ہر طرف آج نیکی سمجھ کر یہ ویڈیو پھیلا دو
تحریک انصاف پروڈیکشن ہاؤس میں دھاندلی کی کمپین چلانے کے لیے فیک ویڈیو بنائی جا رہی ہیں اس سے پہلے غریدہ فاروقی ٹولہ اس کی بنیاد پر پراپوگنڈہ کرے یہ ہر طرف پھیلا دو
اس فتنے کو دفن کرنا ہے
#نکلو_ووٹ_دو_کپتان_کو
سروے میں لوگوں کا کہنا ہے
میرا ووٹ شوکت خانم کے نام۔۔
میرا ووٹ اسلاموفوفیا کے نام
میرا ووٹ رحمت اللعالمین اتھارٹی کے نام
میرا ووٹ القادر یونیورسٹی کے نام
میرا ووٹ مہمند اور دیامر باشا ڈیم کے نام
میرا ووٹ صحت کارڈ کے نام
میرا ووٹ احساس شلٹرز ہومز کے نام
میرا ووٹ احساس تعلیم کے نام
میرا ووٹ احساس لنگر خانوں کے نام
میرا ووٹ احساس کفالت کے نام
میرا ووٹ ریاست مدینہ کے نام
میرا ووٹ ابسلوٹلی ناٹ کے نام
میرا ووٹ ڈرونز کی روک تھام کے نام
میرا ووٹ خودمختار پاکستان کے نام
میرا ووٹ انصاف کے نام
میرا ووٹ ایاک نعبد وایاک نستعین کے نام
میرا ووٹ تحریک انصاف کے نام
میرا ووٹ حقیقی آزادی کے نام
میرا ووٹ جمہوریت اور رول آف لا کے نام
میرا ووٹ مرشد عمران خان کے نام
میرا ووٹ پاکستان کے نام۔