وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورۂ لاہور کے موقع پر راوی ٹول پلازہ پر شاندار اور پُرجوش استقبال کیا گیا۔
اس موقع پر کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے والہانہ نعروں اور بھرپور جذبے کے ساتھ سہیل آفریدی کا خیرمقدم کیا۔
عمران خان کے نظریے، آئین کی بالادستی اور حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر محاذ پر جاری رہے گی۔ راوی ٹول پلازہ پر نظر آنے والا جوش و جذبہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عوامی حمایت کسی جبر سے ختم نہیں کی جا سکتی۔ ظلم و جبر کے باوجود نظریاتی وابستگی مزید مضبوط ہو چکی ہے۔
انشاءاللہ یہ قافلہ حق اور سچ کی فتح تک رکے گا نہیں۔
#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
ISRAEL IS A TERRORIST STATE
ISRAEL IS A TERRORIST STATE
ISRAEL IS A TERRORIST STATE
ISRAEL IS A TERRORIST STATE
ISRAEL IS A TERRORIST STATE
ISRAEL IS A TERRORIST STATE