عید کے موقع پر فلسطین کے سفارتخانے کا دورہ کیا سفیر احمد ربائ سے ملاقات کی، پاکستان فلسطین پالیسی کے بنیاد قائد اعظم نے رکھی تھی اج وزیر اعظم عمران خان جناح صاحب کی اسی پالیسی کے امین ہیں، ہم فلسطین کا دکھ اپنا دکھ مانتے ہیں اور سفیرمحترم کو بھی اس جذبے کا ادراک ہے،