لاہور ہائی کورٹ
حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت آج ہوگی
عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو ترامیم کرکے دوبارہ درخواست دائر کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے
جسٹس جواد ظفر نے ثروت فاطمہ کی درخواست پر سماعت کریں گے
اسسٹنٹ ایڈووکیٹ چنرل پنجاب فرخ خان لودھی نے عدالت کے حکم پر رپورٹ پیش کر دی تھی
سعد رضوی اور انس رضوی کے خلاف 54 مقدمات درج ہیں سرکاری وکیل
سعد رضوی 4 مقدمات اور انس رضوی 5 مقدمات میں اشتہاری ہیں۔ پولیس رپورٹ
اے ٹی سی عدالت کے حکم پر دونوں بھائیوں کے خلاف اشتہارات دیے جا،چکے ہیں پولیس رپورٹ
پولیس نے دونوں بھائیوں کو کسی مقدمہ میں گرفتار نہین کیا پولیس رپورٹ
لیبک کر راہنماؤں خو نامعلوم افراد نے اٹھوا لیا ۔موقف
اب معلوم نہین کہ وہ دونوں کہاں اور کس حالت میں ہیں موقف
عدالت دونوں راہنماوں کو بازیاب کروانے کا حکم دے استدعا
دور حاضر میں فیک نیوز ایک بہت بڑا مسئلہ ہے، بالخصوص یہ انتہائی اہم ہے کہ مرکز سے منسوب غیر مصدقہ اطلاع یا خبر پر یقین کرنے یا اسے آگے پھیلانے سے ہر صورت گریز کیا جائے۔
اس کے پیش نظر مرکز کی جانب سے جاری کردہ مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
تمام محبین کارکنان و ذمہداران یا حی یا قیوم کا زیادہ سے زیادہ ورد کریں،
ان لوگوں کیخلاف جو تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان پر ظلم و ستم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
اگر میں آپ کو محفوظ پنجاب نہ دے سکوں تو مجھے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔وزیر اعلیٰ صاحبہ! تحفظ کا مطلب صرف پولیس کی نفری نہیں، بلکہ عام آدمی کا معاشی تحفظ ہے جس میں پنجاب حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔
آج مجھ سے پوچھے گے نہ قادری کیسا ہوتا ہے 💙
تو میں کہوں گا حافظ سعد حسین رضوی جیسا ہوتا ہے
حضور خلیفہ تاج الشریعہ حضرت علامہ مولانا پیر سید زمان علی جعفری صاحب
یا رسول اللہﷺ اپنے سعد کی حفاظت فرمائیں جس نے اپنا گھر بار، مال و متاع، اپنی اولاد سب کچھ آپ کے دین پر قربان کر دیا یہاں تک کہ اپنی جان تک داؤ پر لگا دی
یا رسول اللہﷺ اپنے اِس مخلص غلام پر نظرِ کرم فرمائیں اور جلد فتح کی نوید سُنائیں🙏🏻😭
امیرِ مُحترم جبری گمشدگی کیس کی سماعت کل 19 اکتوبر بروز پیر کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے
اللہ پاک اپنے حبیبِ مکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے باباجی کے دونوں شہزادوں کی باحفاظت بازیابی اور جلد رہائی کے اسباب پیدا فرماے آمین
خطیب الاسلام
لکھا کفایت علی کافی علیہ رخمہ نے اور پڑھا خطیب الاسلام نے
کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہ جائے گا
بس رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا دین حسن رہ جائے گا
ابن خلدون نے اپنی کتاب
مقدمہ ابن خلدون میں لکھا ہےکہ
مشکل حالات مضبوط انسانوں کو پیدا کرتےہیں۔مضبوط انسان اچھے اور پرسکون حالات پیدا کرتے ہیں اچھےاور پرسکون حالات کمزور انسانوں کوجنم دیتےہیں اور کمزور انسان دوبارہ مشکل حالات پیداکر دیتےہیں اور یوں تاریخ کا یہ پہیہ گھومتا رہتا ہے
ابن خلدون نے اپنی کتاب
مقدمہ ابن خلدون میں لکھا ہےکہ
مشکل حالات مضبوط انسانوں کو پیدا کرتےہیں۔مضبوط انسان اچھے اور پرسکون حالات پیدا کرتے ہیں اچھےاور پرسکون حالات کمزور انسانوں کوجنم دیتےہیں اور کمزور انسان دوبارہ مشکل حالات پیداکر دیتےہیں اور یوں تاریخ کا یہ پہیہ گھومتا رہتا ہے
ایڈیشنل سیشن جج جناب نصرت علی صدیقی نے توہین رسالت ﷺ، توہین قرآن مجید، توہین امہات المومنین، توہین صحابہ کرام و اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین اور توہین مذہب کے جرائم میں4 ملزمان کو سزائے موت عمر قید کی سزا سنا دی۔
ملزم ارسلان
ملزم شعیب
ملزم حسن رضا
ملزم ثاقب