آئندہ کے بعد کوئ تحریکی کارکن اس نوسرباز کی باتوں میں نا آئے،یہ سب حرامخور اسلام کے خلاف ایک ہیں اس کے صوبے میں ہمارے کارکنان کے گھروں پر چھاپے اور گرفتاریاں ہو رہی ہیں🤬🖐️🏻
انسان کس کس شعبے کے لوگوں کی جان کو روئے ؟
ڈیڑھ گھنٹے سے غریب مرنے والے کی میت پڑی ہوئی ہے لیکن امام مسجد کہتا میرے پاس ٹائم نہیں جنازہ نہیں پڑھا سکتا میں نے نکاح پڑھانے جانا ہے 💔😑👇
اگر آپ کا تعلق یا وابستگی تحریکِ انصاف یا تحریکِ لبیک سے ہے، تو کیا آپ مملکتِ پاکستان کے شہری نہیں رہے؟ کیا آپ جشنِ آزادی نہیں منا سکتے؟ کیا آپ محرم میں نیاز اور لنگر تقسیم نہیں کر سکتے؟ کیا آپ میلاد نہیں منا سکتے؟ کیا آپ کو اپنے مذہبی یا قومی تہوار منانے کی بھی اجازت نہیں؟
اگر آپ کوئی تہوار منانے کی کوشش کریں گے تو کیا پنجاب پولیس، قانون کے محافظ کے بجائے، قہر برپا کرنے والی قوت بن جائے گی؟
یاد رکھیے، وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ آج جو ظالم ہے، کل وہ خود مظلوم بھی بن سکتا ہے۔

عظیم الشان 12 ربیع الاول جلوس
سبنڑ تا چکدرہ
الحمدللہ! 12 ربیع الاول کا عظیم الشان جلوس اسبنڑ سے چکدرہ تک نہایت عقیدت و محبت اور جوش و جذبے کے ساتھ منعقد ہوا۔
عاشقانِ رسول ﷺ نے بھرپور شرکت کرکے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کیا
تحریک انصاف کے سہیل خان آفریدی کے نام پیغا
اپنے جلسوں میں کرین پارٹی کے ساتھ جھوٹی ہمدردیاں جتانا چھوڑ دیں
کے پی کے میں آپکی حکومت اپکا انتظامی ڈھانچہ
لیکن کرین پارٹی کے میلاد جلوس پہ کریک ڈاؤن کارکنان و ذمہ داران کے گھروں پہ چھاپے اور گرفتاریاں
ہم اس عمل کی پرزور مذمت کرتے ہیں
یہ منظر انتہائی خوفناک ہے، ریاست کو اس کا نوٹس لینا چاہیے،، میلاد کے جلوس کوروکنا قابل مذمت ہے، آج آپ جو نفرت کا بیچ بو رہے پیں اس کے نتائج بہت بھیانک ہوسکتے ہیں، خدارا پہلے ہی ملک میں آگ لگی ہوئی ہے اسکو مزید ہوا دینے سے گریز کریں۔۔
کراچی مرکزی میلاد جلوس سے اہم مطالبہ
ہمارے جتنے بھی اسیران ناموس رسالت ﷺ ہیں ان سب کو جلد از جلد رہا کردیا جاے
ورنہ ہم اگلے لائحہ عمل کا اعلان 📢کریں گے
🚨 الرٹ
لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے جشن عید میلاد النبی ﷺ جلوس کے انعقاد مکمل طور پر پُرامن انداز میں کیا گیا۔
تاہم جلوس کے پُرامن اور کامیاب انعقاد کے بعد قاتل اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے غنڈوں پر مشتمل پنجاب پولیس نے نہتے عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ پر بدترین اور بہیمانہ تشدد کیا۔
خیبر پختونخوا مانسہرہ
تحریک کے عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر کریک ڈاؤن کے دوران 13 سالہ محمد ابراہیم میر کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
یہ سب پی ٹی آئی کی حکومت اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں ہو رہا ہے
@SohailAfridiISF
غ زہ کے ساحل پر خیموں میں مقیم نبی کریم ﷺ کے عشاق اس سخت آزمائش میں بے گھری بے سامانی کے عالم میں بھی فضا کو طلع البدر علینا کی صداؤں سے مہکا رہے ہیں۔ یہ وہ صدا ہے جو دراصل اُن کے ایمانی جذبات کو مہمیز و طاقت دیتی ہے جو وہ زمین کے تمام جھوٹے خداؤں سے ٹکرائے ہوئے ہیں۔
#shaoorfeed #Gazapeople #nabimuhammadﷺ #shaoornews