چمن کے مقامی لوگوں کی آمدورفت کے لیے پاسپورٹ کی شرط غیر دانشمندانہ ہی نہیں بلکہ ظالمانہ فیصلہ ہے۔یہاں کے لوگوں کی گردو نواح میں صدیوں سے رشتہ داریاں قائم ہیں۔ ان کا آپس میں میل جول علاقائی اور خاندانی ضرورت ہے۔ان کے معاشی معاملات بھی اسی نقل و حرکت سے جڑے ہوئے ہیں۔ حکومت کے اس ظالمانہ فیصلے کے خلاف چمن کے باسی کئی ماہ سے سراپا احتجاج ہیں۔ ان اندھے و بہرے حکمرانوں کو عوام کی مشکلات نہ دکھائی دیتی ہیں نہ ہی سنائی دیتی ہیں.میں ،میری قوم چمن کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔صاحبان اختیار سے میرا مطالبہ ہے کہ چمن کے عوام کے اصولی موقف کو سمجھتے ہوئے اس فیصلے کو واپس لیا جائے۔
لاہور اپڈیٹ
وحدت یوتھ لاہور ڈویژن کی جانب سے دعائیہ پروگرام برادر نقی حیدر (صدر وحدت یوتھ لاہور ڈویژن)کے گھر میں منعقد ہوا۔جس میں حدیث کساء کی تلاوت کی گئی،بعد از دعا مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان مولانا تصور علی مہدی نے خصوصی خطاب کیا،
وحدت یوتھ پاکستان لاہور ڈویژن
نواب شاہ: منجی بشریت ڈوژنل کنونشن ،اِستحکام پاکستان و فلسطین کانفرنس
برادر اشفاق حسین حسینی وحدت یوتھ پاکستان نواب شاہ ڈویژن کے ڈویژنل صدر برائے سال 2024-2025منتخب ہوگئے۔
وحدت یوتھ پاکستان نواب شاہ ڈویژن
#teamwyp#wahdatyouthpakistan#wahdatyouth#MWM#WYPNawabShah
لاہور اپڈیٹ
ڈویژنل صدر وحدت پاکستان لاہور ڈویژن کا شالیمار ٹاؤن کا دورہ
شالیمار ٹاؤن کے جوانوںسے ملاقات اور وحدت یوتھ میں شمولیت کی دعوت دی گئی۔ دوستوں کی جانب سے بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی اورجلد شالیمار ٹاؤن میں سیٹ اپ کو فعال کرنے کی بھی یقین دہانی کی گئی۔
#WYP
پاک ایران دوستی زندہ باد
یاورِمظلومینِ جہاں و فلسطین, باطل قوتوں کے خلاف بر سر پیکار ، آیت اللہ ابراہیم رئیسی صدر اسلامی جمہوریہ ایران کو سرزمین پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
وحدت یوتھ پاکستان
#WYP#wahdatyouthpakistan#MWM#wahdatyouth#teamWYP#pakiranrelations