@irumrae قرآن کو تو ہم نے رکھا ہی مردے بخشوانے کے لیے ہے۔ قرآن سے ہم نے علم تو لیا ہی نہیں۔ بس جہاں پہ ہمیں اپنا فائدہ نظر آتا یے ہم بس اتنا ہی قرآن کو پڑھتے ہیں۔
جب مرد چار شادیوں کی آیت پڑھتے ہیں تو آدھی آیت پر رک جاتے ہیں۔
قرآن نے یہ نہیں کہا کہمرد چار شادیاں کرے۔ قرآن نے فرمایا:
فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تَعْدِلُوا فَوَاحِدَةً
"اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ انصاف نہ کر سکو گے تو ایک ہی پر اکتفا کرو۔"
(سورۃ النساء 4:3)
اور پھر اسی سورہ میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
﴿وَلَنْ تَسْتَطِيعُوا أَنْ تَعْدِلُوا بَيْنَ النِّسَاءِ وَلَوْ حَرَصْتُمْ﴾
"تم ہرگز بیویوں کے درمیان مکمل انصاف نہیں کر سکو گے، خواہ کتنی ہی کوشش کر لو۔"
(سورۃ النساء 4:129)
اب سوال یہ ہے کہ جب خود قرآن کہہ رہا ہے کہ عدل نہ کر سکو تو ایک، اور پھر یہ بھی کہہ رہا ہے کہ مکمل عدل کر ہی نہیں سکتے، تو چار شادیوں کو مرد کا "پیدائشی حق" کس آیت نے بنا دیا؟
افسوس یہ ہے کہ بعض لوگ "مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ" تو بڑے شوق سے پڑھتے ہیں، مگر "فَوَاحِدَةً" پر زبان رک جاتی ہے۔
قرآن نے چار شادیوں کا جشن نہیں منایا، بلکہ عدل کی ایسی شرط رکھی ہے جو ہر مرد کو اپنے گریبان میں جھانکنے پر مجبور کرتی ہے۔
اگر پہلی بیوی کے حقوق، اس کے جذبات، اس کے بچوں کا مستقبل، وقت، محبت، خرچ اور عزت میں انصاف نہیں ہو سکتا، تو قرآن کا حکم واضح ہے:
فَوَاحِدَةً
"پھر ایک ہی کافی ہے۔"
شاید مسئلہ قرآن نہیں، بلکہ وہ خواہشات ہیں جو قرآن کو بھی اپنی مرضی سے پڑھتی ہیں۔
پاکستان پہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا ظالم اور سفاک گروہ مسلط ہے
یہ ظالم گروہ جب تک رہے گا
مسلسل تباہی اور بربادی لائے گا
کیونکہ اللہ کبھی ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا
اب عوام پر منحصر ہے کہ کب تک ظلم برداشت کرتے ہیں
#پاکستان
آخر میں قطریوں کی ثالثی بھی ناکام رہی۔ ایران کے غیر قانونی طور پر بلاک کئے ہوئے پیسے واپس دلوانے میں ناکام رہے۔ جو پیسے ایران کے قطر کے پاس تھے وہ بھی نہيں دیے۔ اب پوچھ رہے ہیں ہمارے جہاز کو کیوں ہٹ کیا۔ بھئی اس لئے کہ تم ایران کے پیسے امریکہ کے حکم پر "نپ" کر بیٹھے ہو۔
پٹرول پھر 13 روپے مہنگا :
آپ کو عرض کیا تھا
فارم 47 کے ذریعے مسلط شدہ سفاک ترین گروہ عوام کو کبھی اور کسی قسم کا ریلیف نہیں دے گا
اور اپنی عیاشیوں میں کوئی کمی نہیں آنے دے گا
آپ آخر مانیں گے
یہ ابلیس کے کارندے ہیں
اور انسانیت کے کھلے دشمن ہیں
#پاکستان
سنا ہے بلو پاسپورٹ کی فیوض و برکات حاصل کرنے کے لئے پی ٹی آئی والے اور سرکار والے ایک پیج پر ہیں ،اچھی بات ہے ویسے بھی اگر کسی مغالطہ تھا تو اب دور ہو جانا چاہیے ۔یہ سب اپنے مفادات کے لئے ایک ہیں لیکن جب عوام کی باری آتی ہے تو یہ گدھوں کی طرح آپس میں لڑنے لگ جاتے ہیں۔
ان میں سے الگ بس وہی ہے جس نے آج تک ڈیل نہیں کی جس نے مراعات اور آسائشات کو پاؤں کی ٹھوکر میں رکھا ہے
بالفرض میں کہیں ملازم ہوں
اور میں اللہ و رسول ﷺ کے احکامات پر اپنے باس کے احکامات کو ترجیح دیتا ہوں
اور اپنے باس کے احکامات کی تعمیل میں ہی مارا جاتا ہوں
تو کیا میں شہید کہلاؤں گا ؟؟
نہیں ، ہر گز نہیں
میں شہادت کے رتبے کا حق دار تب ہی بنوں گا جب میں اللہ و رسول ﷺ کے احکامات کی پیروی کرتے ہوئے مارا جاؤں
#پاکستان
پاکستان کا سب سے بڑا حرامی، خنزیر ابن خنزیر ہے وہ شخص کہ جس نے 200 یونٹس کی حد کراس کرنے کو انڈیا کا بارڈر کراس کرنے جتنا بڑا جرم بنا دیا
لوگ اس چکر میں ہی نفسیاتی مریض بن جائیں گے کہ یونٹس دو سو سے زیادہ بڑھ گئے تو 6600 روپے کا بھتہ ہمیشہ کیلئے لاگو ہو جائے گا
اصل لعنتوں کے حق دار مگر وہی ہیں کہ جو فارم 47 پر ان خنزیروں کو لائے ہیں
#پاکستان
چلیں منطق سے جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں عالیجاہ۔۔۔۔۔
۱۔ نوکر کی تنخواہ مالک دیتا ہے اور آپ کی تنخواہ حکُومت تو پھر آپ نوکر ہی ہوۓ
ورنہ
۲۔ فقط ایک بزنیس مین اپنی لئیے خود کماتا ہے اور کوئ اُس کی تنخواہ نہیں دیتا۔ کیا عدالت ایک کاروبار ہوا اور جج بزنیس مین ؟
اگر گُستاخی ہوئ ہو عالیجاہ تو پیشگی معذرت۔
سہیل آفریدی سے یہ پوچھنا چاہیے کہ کشمیر کے لوگ کیسے اس وقت لاکھوں میں 32دن سے احتجاج کر رہیں ہیں ان کی تو حکومت بھی نہیں ہے وہاں اور یہ اپنے لیڈر، اپنے انتخابات کے لیے کیوں اپنے صوبے میں لاکھوں لوگ نہیں نکال سکتے؟
پھرلوگ اسی لیے کہتےہیں گنڈاپور ان سے بہتر تھا
رونالڈو دنیا کا بہترین فٹ بالر ہے GOAT ہے ، وہ ہزار ایواڈ جیتا کئی میچر جیتا کئی لیگز جیتا لیکن پورے کرئیر میں کبھی ایک سنگل FIFA ورلڈ کپ نہیں جیت سکا۔اس کی دنیا میں قدر ہے پوجا کی جاتی ہے اس کے ملک میں اس کی ۔
لیکن ایک ہم ہیں جنہوں نے اُس لیجنڈ سٹار کو جس نے اس ملک کو 78سالوں میں اکلوتا ورلڈ کپ دیا اسے جیل میں ڈالا ہوا ہے۔
قوموں کی زلالت اور برتری اسی بات سے پتہ چل جاتی ہے
اللہ رب العالمین ہے
نبی کریم ﷺ رحمۃ للعالمین ہیں
مولا علی علیہ السلام، امام العالمین ہیں
بی بی پاک سلام اللہ علیہا سیدہ العالمین ہیں
اللہ رب العزت کی معرفت حاصل کرنی ہو یا نبی کریم ﷺ اور اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم کے مراتب جلیلہ کے بارے میں جاننا چاہو
تو پہلے عالمین کو سمجھو
اور عالمین کو سمجھنے کیلئے ایٹم سے شروع کرو
پھر کائنات کی تخلیق، تشکیل اور ترتیب پر غور و فکر کرو ، قرآن کے مضامین کو سمجھنے کی کوشش کرو :
روح ، نفس اور جسم کی حقیقت اور ان کے امتزاج پر تفکر کرو
اگر اللہ مہربان ہوا
آپ کی سوچ کی سمت درست ہوئی
تو اتنا ضرور سمجھ آ جائے گا
کہ یہ پوری کائنات اور جملہ مخلوقات سب کے سب محمد و آل محمد ﷺ کے مطیع ہیں
اور خیر پہ صرف وہی ہے
جو محمد و آل محمد ﷺ سے مودت رکھتا ہے
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد ﷺ
#حق_علی_مولا
جس کے سر پر نیلے پاسپورٹ والا کھانچہ لگایا اگر اس کیلئے بھی کچھ کر لیتے تو شاید معاف کر دیتے
یہ بلیو پاسپورٹ تو چھوڑیں ایک بلیو ٹک پر بھی بک جانے والے لوگ تھے
بی ایل اے کو پہلے صرف انڈیا کی سپورٹ حاصل تھی، اب غالباً شیطان العرب یعنی متحدہ عرب امارات بھی ان کے ساتھ کھڑا ہو چکا ہے
اس لئے بی ایل اے کے حوصلے بڑھ چکے ہیں
اور وہ نیشنل انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ روزانہ لاشیں بھی گرا رہے ہیں
ایف سی اہلکاروں کی بے رحمانہ شہادتیں بہت تکلیف دہ ہیں
سیکیورٹی ذرائع اگر شریف خاندان کی فکر چھوڑ کر اپنی اصل ذمہ داری پر توجہ دے لیں تو بہت سے قیمتی جانیں بچ سکتی ہیں
اور امن بھی بحال ہو سکتا ہے
#پاکستان
#بلوچستان_دہشتگردی_کے_خلاف
جہاں پٹواریوں نے دس ارب کے جہاز کا ، اسحاق ڈار کی اولاد کا ، جعلی الیکشن مینڈیٹ کا ، ووٹ کو عزت دو کے فضلے کا بوجھ اپنے سروں پر ڈھویا وہاں یوتھیوں نے مراعات لینے پر پختونخواہ اسمبلی کو اڑا کر رکھ دیا۔
فرق صرف غیرت کا ہے !
بڑا افسوس ہوا جو بل سہیل آفریدی نے پاس کیا ہے،
جس طرح مریم نواز کا جہاز غلط ہے، اسی طرح یہ بل بھی غلط ہے،
خیبرپختونخوا میں گندم کا بحران ہے، لوگ بھوک سے مر رہے ہیں،
تحریک انصاف کی خواتین جیلوں میں ہیں اُس پر انہوں نے کوئی لائحہ عمل نہیں دیا، فلک جاوید خان
نسل در نسل غلاموں میں اور باضمیر سپورٹرز میں فرق ہوتا ہے ۔ نسل در نسل غلام اپنے آقا کے خاندان کے ہر گند کو سپورٹ کر رہے ہیں وہ چاہے قتل ہو ، گینگ ریپ ہو، بھتہ خوری یا اغوا برائے تاوان ہو۔
لیکن باضمیر سپورٹرز ”بلو پاسپورٹ“ پر ہی جئی تئی پھیر کر رکھ دیتے ہیں ۔ زندہ باد