منزل تِری تلاش میں گھومے گی دَر بدر !
خلقِ خُدا کی راہ سے پتھر ہٹا کے دیکھ
عرشِ بَریں پہ ہو گا تِرا تذکرہ بحال !
اَپنے پرائے سب کو ذرا مسکرا کے دیکھ۔۔۔
This is the FIR in which Qazi Tahir is sentenced to life imprisonment. The Protest was recorded on KPC against my arrest, in which Tahir was not even present. The price of demand of my release is life imprisonment while the price of killing 444 innocent pple is complete freedom.
کہاں ہے انٹرنیشنل میڈیا ؟ CNN , BBC کیوں سکتے میں ہے اب ؟ آزادی مذہب پر اب کیوں بات نہیں ہو رہی جب ایک مسلم بہن کو ہندو انتہا پسندوں نے گھیرا ؟ سلام ہے اس شیر دل بہن پر ۔۔۔ اللہ اکبر 💝
#MuslimGirls#AllahHuAkbar
غربت خیرات سے نہیں انصاف سے ختم ہوتی ہے
#bacha_khan💞
یوم پیدائیش: (فخر افغان خان عبدلغفار خان عرف باچا خان)(6february 1890_20january 1988)
#ISPR#Panjgur
سردار نجیب محسود کی شہادت کا سن کر مجھے بہت دکھ ہوا اس نے ہمیشہ وزیرستان کے مظلوم عوام کی ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھائی اس لیے اس کو نامعلوم افراد نے شہید کیا
اللہ پاک سردار محسود کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین