Remembering Shaheed Umar Sherani on the 2nd anniversary of his martyrdom today. He demanded rights and justice for our people. He stood against Project Taliban and terrorism. He struggled for peace. @NDM_Official will continue with his political mission. May he rest in peace.
اسلام آباد: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی صدر محسن داوڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی والدہ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔
اس موقع پر این ڈی ایم اسلام آباد کے صدر منصور محسود بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔
نه مې حوره ده لیدلی نه یې غواړم
زه لیدې شمه سپوږمۍ د رڼا تار
لکه بیخ دسمندر ډوب او خاموش دې
داسې پروت دې د مستۍ غیږ کې قرار
او پرته د قرار جرړو کې مستی ده
عجیبه مرګی ته ده عجیبه لار
په خندا به شی غنی په لمبو سور
په دې شنو سترګو که تا پیرزو شو اور
غنې خان
Pashto Poetry
پاکستان تحریکِ انصاف کی نااہل قیادت نے صوبے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ صوبے کے سنگین مسائل، بدامنی اور دہشتگردی پر توجہ دینے کے بجائے ساری سیاست صرف اڈیالہ جیل کے گرد گھوم رہی ہے۔
جو لوگ امن اور عوام کے تحفظ کی بات کرتے ہیں، اُن پر پولیس گردی کی جاتی ہے، جبکہ خود مظلومیت کا بیانیہ بنایا جاتا ہے۔ روزانہ دہشتگردی میں معصوم لوگ مارے جا رہے ہیں مگر حکومت میں کوئی سنجیدگی نظر نہیں آتی۔ ایک شخص کے لیے پورے صوبے کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے۔
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کا مرکزی تنظیمی اجلاس 19 مئی، بروز منگل صبح 10 بجے پشاور میں شب عروس مارکی، رنگ روڈ حیات آباد ٹول پلازہ کے قریب منعقد ہوگا۔
اجلاس میں این ڈی ایم کے مرکزی اور صوبائی رہنما اور ساتھی شرکت کریں گے۔