پڑوسی بھی مان رہیں ہیں عاصم منیر اور پاکستان حکومت کی کامیاب خارجہ پالیسی کی وجہ سے آج پاکستان مذاکرات میں مرکزی حیثیت حاصل کرچکا ہے ہم جتنا بھی پروپگنڈہ کریں پاکستان نے ثابت کردیا وہ ہم سے خارجہ پالیسی میں بہتر ہے ٹرمپ مودی کو گالیاں دیتا ہے جبکہ عاصم منیر کے قصیدے پڑھتا ہے ہم نے پاکستان کا پانی بند کیا ہوا ہے ہم کیسے جاکر ایران اور خلیجی ممالک کو کہیں پانی ہے ذخائر پہ حملہ نا کرو یار اس عورت نے ایک سو چالیس کروڑ بھارتی کی اور چند لاکھ عمرانڈو کی بولتی بند کردی
Isn't it shameful and condemnable that Babar Azam played the World Cup while not being fully fit? Because of this, everyone saw his poor performances.
The PCB must take strict disciplinary action against him — no player should ever be considered bigger than the game.
یہ ٹرینڈ عاقب جاوید ہٹاو پاکستان کرکٹ بچاؤ عاقب کو ہٹانے تک جاری رہنی چاہئے ہر پاکستانی اس میں حصہ لے ۔یہ ہے پاکستان کا چیف سلیکٹر جس نے بابراعظم اور فخر زمان کو ان فٹ قرار دیا تھا بابر نے طنزیہ طور پر اپنے انسٹاگرم سٹوری پر یہ تصویر شئر کی اور بتایا کہ عاقب کتنا سچا ہے جبکہ فخر زمان نیشنل ٹی 20 کپ کھیل رہا ہے
#NationalT20Cup #cricket #PakistanCricket
کیا یہ شرم کی بات اور قابلِ مذمت نہیں کہ بابر اعظم فُل فٹنس کے بغیر ورلڈ کپ کھیلے؟ نتیجہ یہ نکلا کہ سب نے ان کی خراب پرفارمنس دیکھی۔
پی سی بی کو ان کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے۔ کوئی بھی پلیئر گیم سے بڑا نہیں ہونا چاہیے۔
عاقب جاوید، مصباح الحق کو ہٹاؤ،
پاکستان کی کرکٹ کو بچاؤ،
پاکستان کی کرکٹ کمیونٹی میں یہ اسوقت سب سے پاورفل ٹرینڈ چل رہا ہے۔ یہ پاکستان میں ہر کرکٹ کے چاہنے والے کی آواز ہے۔
پاکستان کی سلیکشن اتنی مضحکہ خیز ہے کہ کوئی منطق اور شعور نظر نہیں آتا،سعد بیگ اور غازی غوری کا موازنہ کریں لیکن سوال ہے کہ روحیل نذیر،محمد حارث کو پاکستان شاہینز کا کپتان بنایا گیا تھا ان دونوں کےلسٹ اے میچز بھی زیادہ ہیں پھر نوجوانوں کو تجربات کی بھینٹ کیوں چڑھایا جا رہا ہے۔
انتہائی اعلیٰ درجے کا ذلیل انسان تھا وہ شخص جس نے یہ قانون بنایا تھا کہ پانچ لاکھ تنخواہ لینے والے کو پٹرول بجلی، گاڑی اور گھر سب فری ملے گا اور 30 ہزار تنخواہ لینے والا ہر چیز اپنی تنخواہ سے خریدے گا۔
دو سادہ سے سوالات کے جواب حکومت میں سے کون دے سکتا ہے؟؟؟
بھارت، جو آبنائے ہرمز Strait of Hormuz کے راستے سے 80% سے زائد تیل منگواتا ہے، وہاں قیمتیں کیوں نہیں بڑھائی گئیں؟؟؟؟ کیا عالمی منڈی کی قیمتیں صرف پاکستان کیلئے بڑھی ہیں؟؟؟؟ بھارت کیلئے نہیں؟؟؟؟ اور معصوم عوام کو جو میکانزم گنوائے جا رہے ہیں کہ اس اس طرح سے پٹرول کی قیمت کیلکولیٹ کی جاتی ہے تو کیا بھارت کے میکانزم اور کیلکولیٹرز ناکارہ ہو گئے ہیں کہ قیمت ہی کیلکولیٹ نہیں کر پا رہے؟؟؟؟ بابوؤں کے بنائے ہوئے فارمولے اور لاجکس آگے ٹرانسفر کی جا رہی ہیں جن کی نہ technical sense ہے نا common sense ۔۔۔۔ بھارت کے بارے میں تو رپورٹ آ گئی ہے کہ وہاں قیمتیں نہیں بڑھیں گی کیونکہ بھارت نے اپنے لئیے پہلے ہی تیل کا انتظام کر لیا ہے۔ دفاعی معرکۂ حق میں بےشک ھم نے بھارت کو خوب پچھاڑا لیکن معرکۂ معیشت میں بھارت سے نہیں جیت سکے ۔۔۔۔۔۔
دوسرا، عوامی ٹیکس کے پیسوں پر جو جو پٹرول استعمال کر رہے ہیں ان کا پٹرول (کم از کم جنگ کے دوران تک کیلئے) بند کرنے کیلئے کیا کمیٹی کی یا 48 گھنٹوں میں تجاویز کی ضرورت ہے؟؟؟؟
کیا کابینہ اراکین/پارلیمینٹیرینز کو بھی کسی کمیٹی اور 48 گھنٹوں کی تجاویز کی ضرورت ہے کہ وہ کم از کم عوامی بوجھ کو بانٹتے ہوئے ازخود رضاکارانہ ہی اپنی گاڑیاں/مفت پٹرول وغیرہ نہ لینے کا ہی اعلان کر دیں ۔۔۔۔؟؟؟؟
دو سادہ سے سوالات کے جواب حکومت میں سے کون دے سکتا ہے؟؟؟
سیلیکشن میں عاقب جاوید کا اثرورسوخ نظر آرہاہے، حارث رؤف ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیلتے، ٹی ٹونٹی اور ایک روزہ کرکٹ میں زمین آسمان کا فرق ہے، حارث کی ایک روزہ فارمیٹ کی پرفارمینس پر سوالیہ نشان تھا لیکن انہیں پھر قومی ایک روزہ اسکواڈ کاحصہ بنالیاگیاہے، ٹیسٹ کرکٹر خرم منظور۔ #HarisRauf
ایک موٹرسائیکل والا ایک لیٹر پر سوا سو روپے ٹیکس دے گا
اور حکومتی اشرافیہ اس غریب موٹرسائیکل کے ٹیکس کے پیسے سے 4500 سی سی گاڑی میں مفت پیٹرول استمال کرے گا ۔
عوام دشمن حکومت ✋
ملک میں پیٹرول کا بحران ہے، پیٹرول پمپس کہہ رہے ہیں سپلائی بند ہو گئی ہے ہمارے پاس دو دن کا اسٹاک ہے، لیکن سکواڈ اور پروٹوکول کی گاڑیوں کی تعداد کم نہیں ہو رہی ابھی ایک VIP سکواڈ گزرا گن کے بارہ گاڑیاں تھیں، انہیں کسی ایمرجنسی میں عوام کا خیال نہیں، مرتے ہیں تو مریں عوام، بچے سکول نہ جائیں، مریض ہسپتال تک نہ پہنچ پائیں لیکن ان کی عیاشیاں کم نہیں ہوں گی، ججز، جنرلز کے جنریٹرز تک کا پیٹرول بھی بند نہیں ہو گا
80 کی ایوریج سے سکور بنانے والے شاہ زیب خان ٹیم میں شامل نہیں ہوئے لیکن stats اور زبردست پرفارم کرنے والے موجودہ رجیم کی ٹاوٹی کرنے والے طلعت حسین کا بیٹا شمائل حسین 56 کی ایوریج کے ساتھ ٹیم میں شامل
@SYahyaHussaini@TheRealPCB Isiliye to squad media kay samnay aakar announce karnay kay guts honay chahiye. Jo drop huwa woh kyun huwa, jo team mey aya woh kyun aya. Kyun kar agar ek larkay kay list A kay stats usko support nai karahay or woh phir bhi team mey hai to sawaal to banta hai na.
قومی ٹیم کی بنگلہ دیش کے خلاف سلیکشن پر احمد شہزاد کی کڑی تنقید،،،حسیب اللہ کی تین مہینوں سے سوئی گیس کی سیلری روکنے کا بھی انکشاف،،،حسیب اللہ نے ڈومیسٹک کے دوران مسلسل بینچ کرنے پر سوئی گیس ٹیم کے ہیڈ مصباح الحق سے نہ کھلانے پر سوال کیا تھا
England weren’t even at their best. A very beatable side. Yet Pakistan missed a golden opportunity due to poor planning, poor shot selection & a confused Playing XI.
25 off 24 from Babar stalled the innings, then a reckless slog to finish it. Shadab badly leaked runs in the middle overs when pressure was needed the most. Saim Ayub’s continued no-show, Abrar ignored again and Nafay should’ve batted at 4. Costly mistakes. 🇵🇰
#PAKvsENG #T20WC2026
اگر آپ نے کلاس اور تُکے میں فرق دیکھنا ہے تو انگلینڈ پاکستان کا میچ دیکھ لیں - ایک اُن کا کپتان ہے جس نے 50 پہ 100 جڑ دئیے ہیں ، ایک ہمارے والا ہے جسے صرف داڑھی پہ ہاتھ مارنا آتا ہے - میرٹ کا جنازہ ، سفارشی چئیرمین ، سفارشی کھلاڑی ، رزلٹ تُکے پہ تُکا 🏃
شاداب خان کی سلیکشن اگر کسی کو سمجھ نہیں آ رہی تو ارسلان کا یہ کلپ ضرور دیکھ لیں۔ واضح ہو جائے گا کہ کس طرح سفیان مقیم کے حق پر ڈاکا ڈالا گیا اور ایک نااہل کھلاڑی کو ٹیم پر مسلط کیا گیا۔