Chairperson ZamungJwandun, CEO Women Protection Wing, Secretary Execution Committee Education & training PTI, Human Rights Activist, Motivational Speaker.
جو خود کے لیے نہیں بولتا، حق کے لیے نہیں بولتا، مظلوم کے لیے نہیں بولتا، وہ صحافی نہیں، وہ صرف ایک کرائے کا اعلانچی ہے۔
پاکستان میں اور کتنے قابل انسان اپنی قابلیت کی بھینٹ چڑھیں گے؟
میں اس کو بارہ سال کی عمر سے جانتی ہوں، میرا پہلا انٹرویو اسی نے لیا تھا اور اگر دنیا نے مجھے جس نام سے پہچانا تو اسی عورت کی وجہ سے پہچان یہ وہ عورت ہے کہ جب بھی میں نے کامیابی کی سیڑھی پر قدم رکھا، یہ وہ پہلی تھی جس نے مجھے سراہا، سپورٹ اور دنیا کے سامنے میری کامیابی کو رکھا
یہ عورت نوبل ایوارڈ کی حقدار ہے اور آج یہ ہے کہ اس کو اپنی بیس سالہ نوکری سے ہٹا دیا گیا۔ محنت، سچ، تجربہ، بیس سال کی قربانی - آج ان کی کوئی قیمت نہیں۔ قیمت ہے تو صرف اس لفافے کی، اس چاپلوسی کی، جو آپ کے ضمیر کی قیمت لگا دے۔
Business Incubation Training session arranged by UNDP and USAID and implemented by Concepts Unlimited.
This training session was especially organized for South Wazristan to equip youth and unemployed people to learn business principles and start their own businesses.
Miss Wazir and Zamong Joondon introduced a new concept to the Khyber Pakhtunkhwa government, which was based on the women's jirga system. The agenda was to empower women, give them the right to make decisions, .
BBC Pashtu documentary on Women Protection Wing android app by Zamung Jwandun under d Chairperson, Wafa Wazir. 1st ever app in KPK 2 answer efficiently d harassment, domestic violence, child & transgender abuse, with translation in 8 languages.
#HumanRights#PakistanMovingForward
My interview on the activities of Mashriq TV Pakistan Tehreek-e-Insaf.
زما مرکه د مشرق تلویزیون د پاکستان تحریک انصاف د فعالیت په اړه
میری انٹرویو مشرق ٹی وی پے پاکستان تحریک انصاف کی کارکردگی پر
#talkshow
عائشہ گلالئی عمران خان کے خلاف ایک بار پھر منظرعام پر۔۔ چیف جسٹس کو خط۔۔۔ عمران خان کے خلاف غداری کا کیس درج کرنیکا مطالبہ۔۔ دیکھئے مزید تفصیلات
#ImranKhan#AyeshaGulalai
https://t.co/j6NA9XSdr2
مسجد نبوی ﷺ کے باھر جو ھوا وہ غلط ھے
وہ تحریک انصاف کے لوگ نہیں بلکہ عوام تھی
پاکستان کے بھی تھے اور غیر ملکی بھی
غلط ھوا سرخم تسلیم
مگر
جب ن لیک نے مسجد نبوی ﷺ میں بیٹھ کے جج ارشد ملک کو خریدا رشوت طے کی اس وقت کہاں تھے
جب مفتاح اسماعیل نے قرآن کی آیت کا مذاق اڑایا تب
نے توہین کی تب خاموشی کیوں
جب یہ ن لیکی و پیپلزپارٹی والے مغرب میں جا کر اپنے آپ کو لبرل کہتے ھیں تب کہاں ھوتے ھیں
جب اسی جگہ عمران کیخلاف نعرے لگے اور مریم میڈیا جیو نیوز نے ھیڈ لائن سنائی تب کیا توہین نہیں ھوئی تھی
مان لیجیئے اور ماننا پڑے گا
توہین ۔ غلط ۔