محکمہ ورکس اینڈ سروس مشینری مینٹیننس ڈویژن شکارپور کا تاریخی فراڈ سیپرا کی مدد سے کی گئی 1 ارب کی جعلسازی پراب تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی !
یاد رہے کہWSKBاور Makhjani کمپنیوں کو ٹینڈر ہائیڈ کرکے جعلی اشتہار کے ذریعے کام دیے گئے تھے
#Shikarpur#WorksAndServices#Sindh#SPPRA