اعظم سواتی صاحب کا یہ کلپ چیئرمین سینیٹ اور تمام پارلیمان کے منہ پر طمانچہ ہے۔ کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ہماری انٹیلیجنس والے اس حد تک بے غیرت ہو جائیں گے اور ہماری دینی، معاشرتی اخلاقیات کی اس طرح دھجیاں بکھیر دیں گے۔ کسی کی عزت نفس محفوظ نہیں۔خدا کی لعنت ہو ان لوگوں پر۔
GC VCنے آج اپنی نوکری بچانے کیلئےپنجاب حکومت کےحکم پرسیاسی جلسہ منعقدکروا کے GCکا تقدس پامال کیا
اھم ترین سرکاری جامعہ میں بدزبان بے لگام اقتدارکے بھوکےسے الیکشن کمشن، افواج اورحکومت کیخلاف اشتعال انگیز جھوٹ پرمبنی تقریرکروائ ،نعرے لگواۓ،طلبا کو گمراہ کیاshameless act of Ik & VC
Strict action must be taken against Vice Chancellor Government College Uni for desecrating an educational institution by lending it to a Fitna & organising his jalsa on the premises. Using a seat of learning for political hate-mongering is a crime that should not go unpunished.
اپیل اپیل اپیل اپیل صرف 150 روپے کا بسکٹ دے دو بدھ کو 500 ٹرک امداد روانہ کرنی ہے متاثرین سیلاب کو آپ سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے ۔اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کیجیے
Sir @zaidia We want the Date sheet to be remain same as previously decided. Only those paper which are gone cancelled during the previous two days are to be rescheduled for other dates. Kindly pay an attention towards this matter.@gculahore#noreviseddatesheet
براہ مہربانی افواہیں پہیلانے سے گریز کریں
احتطیاطی تدابیر پر عمل کریں
غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلیں
اپنا اور اپنے عزیزوں کا خیال رکھیں
اللہ پاک ہمیں اس وبا سے محفوظ رکھے آمین
One world, one fight! We will donate emergency supplies - 2 million masks, 400K test kits, 104 ventilators - to 24 Latin American countries including Argentina, Brazil, Chile, Cuba, Ecuador, Dominican Republic and Peru. We will ship long-distance, and we will hurry! WE ARE ONE!