Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
9 مئی سٹیٹ کا سٹیج کردہ ڈرامہ تھا جس پر کور کمانڈر لاہور کا انٹرویو ہونا چاہیئے : ایمل ولی جیسے مخالف کا بھی اعتراف
اس پر ایک سوال اور بھی ہے۔ جو لوگ کور کمانڈر ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی ہٹانے کی تاویل یہ دیتے ہیں کہ سٹیٹ خون خرابہ نہیں چاہتی تھی وہ ڈی چوک ' مریدکے' راولاکوٹ اور کوٹلی کے قتال پر کچھ کیوں نہیں کہتے
بے شرم آدمی نے چند جملے یاد کئے ہوے ہیں، ہر دنیا کے لیڈر کو روک کہ وہی دہراتا رہتا ہے! اور اس کی سرکاری کیمرہ ٹیم وڈیو بنا لیتی ہے! پرانی وڈیوز دیکھیں آپکو صاف نظر آے گی، اس کی فنکاری!
عاصمہ شیرازی صاحبہ ظلم کے نظام کی توجیہہ پیش کر رہی ہیں کہ اب ہمیں چیزیں "ٹھیک" کرنے کیلئے کوئی طریقہ، سلیقہ اور "قانون" نہیں چاہیئے۔
کیا بات ہے جی۔ کیا بات ہے، ن لیگ والو۔
👏👏👏
بریکنگ نیوز 🚨
خرم زیشان کے گھر پر 5 ڈبل کیبن گاڑیوں میں سوار 25 کے قریب افراد آئے، دروازہ کھلوانے کی کوشش کی، نہ کھلنے پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔
فائرنگ سے گھر کے بیڈ رومز تک کو نقصان پہنچا، ایک گارڈ زخمی ہو گیا۔ پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔
واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج محمد آصف کے بیٹے ابوذر کی گاڑی کی ٹکر سے دو بچیوں کی ہلاکت کا واقعہ، عدالت نے ملزم ابوذر کی ضمانت منظور کرلی، عدالت کا چار دن میں انصاف دیتے ہوئے مجرم کو باعزت بری کرنے کا حکم
یہ جماعت جو کل تک دھمکیاں دیتی تھی کہ اگر مریم نواز کو کچھ ہوا تو ہم پاکستان زندہ باد کا نعرہ نہیں لگائیں گے۔
وہ آج کل فرماتے ہیں کہ عمران خان اپنی ذات کو ملک سے زیادہ اہم سمجھتے ہیں
بھلا ہو سوشل میڈیا کا کہ ان کے ہر جھوٹ کو دو منٹ میں پکڑ کر کچل دیتا ہے
موجودہ حکمران اپوزیشن میں کہتےتھےکہ ناتجربہ کاروں نے معیشت کو تباہ کر دیا،ہم آکر ٹھیک کرینگے،آج 3سال سے یہ اقتدار میں ہیں لیکن معیشت کی حالت یہ ہےکہ ٹیکسٹائل سیکٹر تباہی کا شکار ہے،ایک سو ملیں بند ہو چکی ہیں،ایکسپورٹ میں کمی آرہی ہے۔یہ سب ٹیکسٹائل انڈسٹری اشتہارات دےکر بتا رہی ہے
یہ انڈین چینل پہ آئی ایس ائی مردہ باد کی جو ویڈیو چل رہی یہ نون لیگیوں کی ہے جب حنیف عباسی کو گرفتار کیا گیا تھا 😌۔
اب یہ لوگ ہمیں کہہ رے کہ انڈین چینل پہ انٹرویو کیوں دیا
اسی تھانہ سیکریٹریٹ کی حدود میں غالبا ابوذر بن جسٹس آصف نے دو لڑکیوں کی جان لے لی ۔ بچے کے پتنگ اڑانے پر باپ کو جوتے ماریں گے لیکن لڑکے کی ڈرائیونگ سے دو زندگیاں ختم کرنے پر باپ اور بیٹے دونوں کو کچھ نہیں کہیں گے