Government schools are not for sale. They're the bedrock of a literate society. Privatization undermines the vision of equal opportunity through education. Let's stand against this sellout of our collective future.
#تعلیم_بچاؤ_تحریک
Government schools are not mere assets; they're the cornerstone of an educated society. Selling them off undermines our collective investment in knowledge and equal opportunity. Let's protect the integrity of public education.
#تعلیم_بچاو_تحریک
کچھ دیر پہلے معلوم ہوا کہ پی ٹی یو بھکر کے صدر پیارے بھائی و قابل انسان مدثر مصباح کو معطل کر دیا گیا ہے، مدثر اساتذہ کی ایک جاندار آواز ہے بھکر میں،۔لیکن وہ ڈرنے والا نہیں، سی ای او بھکر شرم کریں
#TeachersOnRoads
سب دوست ٹویٹر ٹرینڈ میں حصہ لیں۔ اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وہاں پوسٹ کریں ۔ اور ٹاپ ٹرینڈ بنانے میں ساتھ .دیں ۔ شکریہ
#تعلیم_بچاؤ_تحریک#TeacherOnRoads .
محسن نقوی سے مخاطب اساتذہ
تم ھو محسن نام کے
ھم ھیں محسن کام کے
تم یقیناً نقلی محسن
ھم قسم سے اصلی محسن
تم ادب سے کوسوں دور
ھم مؤدِب با شعور
تم لٹیروں کےھو یار
ھم ھیں قوم کے معمار
#تعلیم_بچاؤ_تحریک#TeacherOnRoads
@Owaisiee