@hinaparvezbutt مجھے سمجھ نہیں آتی کے اچھی خبر کا کیا مطلب ہے؟؟؟
جب دل کرے پٹرول اور ڈیزل کو 30 سے 40 روپے مہنگا کر دو اور غریب اور لاچار عوام کو چونا لگانے کے لیے ہر مہینے کی 1 تاریخ کو 4 سے 6 روپے سستا کر کے اوپر لکھ دو آج کی سب سے اچھی خبر۔واہ واہ واہ
آپ بھی کمال کے لوگ ہیں۔
@faisalmalikoff1 حیران ہوں میں اس بات سے کے جو کہتے تھے پٹرول 1000 روپے لیٹر بھی ہو جائے تو چلے گا وہ 209 پر پہنچتے ہی چیخیں مارنا شروع ہو گے ہیں۔
ان لوگوں سے میری گزارش ہے کہ بڑیں اتنی مارا کریں جتنی برداشت کر سکیں۔
ابھی تو بس اتنا ہی کہوں گا کہ تھوڑا حوصلہ رکھیں اللہ بہتر تدبیریں کرنے والا ہے
Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 10 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link https://t.co/FnrmRnM4tF and use my username (waheedbashir) as your invitation code.