سی ایس ایس پاس کرنے کےبعد غریب والدین کے اکلوتا بیٹا آفسربن کر پہلے دن اپنے غریب والدین کو کرسی پر بیٹھا ثابت کردیا کہ کامیابی کی اصل کنجی والدین کی دعائیں اور محنت ہے..،
الّلہ تعالٰی نے رمضان کے مبارک ماہ میں اس قوم پر اپنی خصوصی رحمتیں نازل فرمائیں۔ الحمدالّلہ، وطن عزیز اور پارلیمنٹ کا ایوان، آخرِ شب ایک سنگین بحران سے آزاد ہوا۔ پاکستانی قوم کو ایک نئی سحر اور سحری مبارک ہو۔ الّلہ تعالٰی ، پاکستان اور آپ سب کا حامی و ناصر ہو، آمین!