پی ٹی آئی سپوٹر 500 فالورز بڑھائیں جسکے 10.3K ہزار سے کم ہے وہ ریٹویٹ کر کے اپنا ٹویٹر ہینڈل مینشن کریں. ایک دوسرے کو فالو کریں اور مجھے فالو کریں…… شکریہ
#ہمیں_عمران_ریاض_چاہیے
پورے پاکستان سے اپیل ہے !
جس جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے ری ٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے عمران ریاض خان کے لیے آواز بلند کریں اور رہائی کا مطالبہ کریں ۔
#ہمیں_عمران_ریاض_چاہیے