متحدہ عرب امارات سے تیل کے دو جہاز پاک بحریہ کے حفاظتی حصار میں کراچی پہنچ گئے
فجیرا سے 10 سے 12 کروڑ لیٹر تیل کراچی پہنچا ہے، جہاز پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے تھے۔۔
🇵🇰❤️
آپ سب دوستوں کے ذمہ ایک ڈیوٹی لگا رہا ہوں! ✋️
اپنے قرب و جوار میں موجود ہر یوتھیا کے ساتھ یہ کلپ لازمی شئیر کریں
اور ساتھ ایک لعنت کا نشان بھی بھیجیں 🖐
یوٹیوبروں کی delulu نامی کھیپ آپکو سارا دن ساری رات کچھ ایسی کہانیاں سنائیں گے
پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا ہے
پاکستان اسرائیل میں اپنی فوج بھیج رہا ہے
پاکستان نے ایران کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا
پاکستان نے ایران پر حملہ کردینا ہے
پاکستان نے امریکہ کو اڈے دے دئیے ہیں
جبکہ آج ایران کا صدر پوری مسلم دنیا میں سے صرف پاکستان اور باقی دُنیا میں سے روس کو قابل اعتماد سمجھ کر دیگر فریقین سے گارنٹیز لیکر دینے کو بولتا ہے
آئندہ کے بعد کوئی یوٹیوبری مخلوق دوبارہ ایسے بولے تو اُسکے منہ پر لعنت ڈال کر آگے بڑھ جائیں
دوبئی سے انڈیا کے کے لیے آئل لے کر جانے والے تھائی جہاز کو ایران نے آبنائے ہرمز کے قریب میزائل مار کر سمندر میں غرق کردیا ۔۔۔
یاد رہے کہ اس سے انڈیا نے دھوکے سے ایرانی نیوی کے جہاز کی لوکیشن امریکا کو دےکر جوانوں کو شہید کروایا تھا، آج ایران نےاسکا بدلہ لے لیا۔۔
قوم یوتھ کی الگ دنیا ہے!
یہ دنیا عام انسانوں سے الگ ہے۔
اس دنیا میں پاکستان کی فوج یوکرین کی جنگ لڑ رہی ہے، پاکستان نے امریکہ کو 30، 40 اڈے بنا دئے ہیں، اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے، ایران پر حملے کروا دئے ہیں۔
یہ اب نارمل انسان نہیں رہے۔
ایران کے زیر زمین میزائلوں والے شہر کی بات ہوئی پرانی ، اب ایران نے زیر زمین پراسرار سرنگوں میں کشتیوں کی وڈیو جاری کر دی یہ وہ خفیہ سمندری طاقت ہے جس کی وجہ سے امریکہ و اسرائیل کی ہمت نہیں ہو رہی کہ وہ آبنائے ہرمز میں آئیں ۔۔۔
#IranWar#America#IsraelARogueTerroristState
@MKIshaq123 فل بغیرتی چل رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ان سے ۔۔ جرمانہ بھی خود ہی پرچی پہ کاٹ رہے ہیں سرکار کے خاتے میں بھی نہیں جاتا یہی کھا جاتے ہیں لعنتی
@MKIshaq123 پیرا فورس نئیں کتا فورس آکھو ۔۔ بڑے کوئی لعتی قسم دے بندے بھرتی کیتے نہ بولن کی تمیز نہ کسی مجبور دی مجبوری دا احساس ۔۔۔
اینا نالوں تے نوجوان پولیس والے بہتر نیں تمیز نال گل بات تے کردے