ابھی چار سال کے ظلم کے باوجود بھی اگر الیکشن جیتنے کے لیے گلگت بلتستان میں انتخابی نشان تبدیل کروانے کی ضرورت پڑ رہی ہے تو مان جاؤ کے خان نے تمہیں ہرا دیا۔💪
سلمان گیلانی صاحب کے ساتھ ماضی میں گذرے چند خوشگوار لمحات جب انہوں نے مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں بڑی عید پر اپنے شرارتی اشعار سنائے اللّٰہ پاک انکی مغفرت فرمائے آمین
These were not PM Imran Khan’s constitutional responsibilities, they belonged to the Sindh government.
Yet PTI rebuilt the fire-damaged Cooperative Market, provided 50 fire brigade vehicles, constructed three major storm water drains, and made the Green Line Bus operational.
بریکنگ نیوز 🚨: یہ تاریخی کلپ۔ عمران خان کا کہا گیا ایک ایک لفظ سچ ثابت ہوگیا۔ ان کو موقع ملے تو یہ اسرائیل کو بھی تسلیم کریں گے، کشمیر کا بھی سودا کرکے ہندوستان سے دوستی کریں گے۔ اور آج انہوں نے اسرائیل کو باقاعدہ تسلیم کرلیا ہے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
برکینگ نیوز 🚨 انٹرنیشنل میڈیا ان فائر 🔥
امریکن چینل Democracy Now نے پوری تفصیل سے ڈی چوک قتلِ عام پر مکمل پروگرام کرلیا ہے🔥🔥✊ اسکو پھیلائیں ✊ قاتلوں کیلیے موت ہے ✊