باجوڑ کے راغہ گان ڈیم کے ماہی گیری کا سالانہ ٹھیکہ 1 کروڑ 42 لاکھ 70 ہزار میں بزریعہ بولی فروخت ۔۔
تیس لاکھ سے شروع ہونے والے ماہی گیری سے اب فیشریز کروڑوں کما رہے ہیں اگر باجوڑ و دیگر اضلاع میں مزید ایسے ڈیم بنائے جائے تو انکم سورس کیساتھ سیاحت کے مواقع بھی پیدا ہونگے
عرفات منہاس کی آل راؤنڈ کارکردگی، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی
تین ملکی ون ڈے سیریز: عرفات منہاس کی نصف سنچری اور 6 وکٹوں نے انگلینڈ کو چاروں شانے چت کر دیا
راولپنڈی: پاکستان نے تین ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی
تم دیکھ نہیں رہے مراد ، میں اکیلا ہوں
مراد سعید کے کتاب کا ابھی صرف ایک ہی صفحہ منظرِ عام پر اگیا ہے باقی کتاب میں کتنے انکشفات ہونگے کہ کسطرح پارٹی قائیدن اور وزیروں نے کپتان کو اکیلے چھوڑ دیا تھا
ایران نے ریڈار پر نظر نہ آنے والا اسرائیل کی جدید جنگی جہاز F35 مار گرایا اسرائیل نے بھی تصدیق کردی کہ یاک 130 نشانہ بن چکا ہے
اسرائیلی میڈیا شور مچا رہا ہے کہ F35 کو گرانے کی ٹیکنالوجی تو صرف چائینہ کے پاس ہے
انتظامیہ نے کیمپوں میں مقیم تمام افغان مہاجرین کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے ہاتھوں سے بنائے گئے گھروں کو خود مسمار کر کے کیمپ خالی کریں۔ برسوں کی محنت سے تعمیر کیے گئے گھروں کو خود توڑنا مہاجرین کے لیے انتہائی دردناک اور تکلیف دہ عمل ہے۔
خبریں زیرِ گردش ہے کہ کل کے میچ کے لئے بابر اعظم کو دبئ بلایا گیا ہے لیکن اسکی ابھی ٹیم منیجر یا PCB نے تصدیق نہیں کی ہے
کیا بابر اعظم کو بلانا چایئے ؟
اپنی رائے کمنٹ کیجئے
گزشتہ میچ میں بھارت کے خلاف سلمان آغا کے بیٹرز نے جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہوئے صرف 63 ڈاٹ گیندیں کھیل کر ایک نیا ریکارڈ پاکستان کے نام کیا۔
یہ جیت تو نہیں سکتے، مگر ہارنے میں کمال دکھا دیتے ہیںایسا کمال کہ 25 کروڑ عوام کا سر بحیرہ عرب میں ڈبو دیتے ہیں
عجیب مخلوق ہے PCB میں
کتنی مضبوط سفارش ہے صائم ایوب کی!
ایک عجیب ریکارڈ اپنے نام کیا ہے — T20میں 8 بار صفر پر آؤٹ ہونے کا منفرد ریکارڈ۔
کل 42 میچوں میں صرف 816 رنز بنائے ہیں، اوسط 20 اور اسٹرائیک ریٹ 135 کے ساتھ۔
اسے بابر کی جگہ کیوں کھلایا جا رہا ہے؟
کہا جاتا تھا کہ بابر اعظم سلو کھیلتا ہے
سب کا مؤقف تھا کہ بابرT20 کے لیے فٹ نہیں وہ ماڈرن کرکٹ نہیں کھیلتا۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ بابر نے 121میچوں میں 39 کی اوسط سے4223 رنز بنائے ہیں اور اس کا اسٹرائیک ریٹ 129 ہے
بابر کو کپتانی سے اس وجہ سے ہٹایا گیا کہ وہ جارحانہ کرکٹ نہیں کھیلتا
شکر ❤️ مزید 5 گاوں کے متاثرین واپس ہونگے 24 اگست کو بھی سیرئ کلان ، سیرئ میاں گان ، لنڈئ کلان ،بلال مسجد ترخو او شمشیر گر قلعہ ترخو کے جبکہ
22 اگست کو بھی ترخو اور سیرئ کے ہزاورں متاثرین اپنے گھر جاچکے ہیں
زرائیع کا کہنا ہے کہ 40 تک گاوں کے کل 60 ہزار سے ذیادہ لوگ TDPs ہوچکے
پشاور کے ویران گراونڈ کو آباد کرنے اور پختونخوا کے سیلاب زدگان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لئے نمائشی میچ منعقد کرنے پر تمام سابقہ و موجودہ لیجنڈز کا شکریہ 🙏🏻
#Peshawar#FloodsInPakistan
اپر دیر: بزرگ کا علاقائی دفاع میں جذبہ
اپر دیر میں ایک بزرگ پرانی بندوق کے ساتھ پولیس کے ہمراہ محاذ پر روانہ ہوئے۔ گاڑی میں جگہ نہ ہونے کے باوجود گاڑی کے ساتھ لٹک کر گئے۔ یہ منظر عوام اور اداروں کے اتحاد کا واضح پیغام ہے۔