یہ دنیا کا کون سا قانون ہے؟ اسرائیلی جیلوں میں وفات پانے والے فلسطینی قیدیوں کو دفن کرنے کی بجائے جیل کے ریفریجریٹروں میں بند کر دیا جاتا ہے تا کہ انکے خاندانوں کو بتایا جائے کہ موت کے بعد بھی انکے پیارے جیل میں رہیں گے اسوقت بھی اسرائیل کی جیلوں میں 142 فلسطینی قیدی اپنی موت کے باوجود ریفریجر یٹروں میں بند ہیں
BREAKING: Latest pictures show supporters of Imran Khan in Karachi following the arrest of the former prime minister of Pakistan
https://t.co/1xs09rDogW
📺 Sky 501, Virgin 602, Freeview 233 and YouTube
چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے چھٹی کے روز یکم مئی کو عمران خان کا وارنٹ گرفتاری جاری کیا اور رینجرز نے عدالت سے اغوا کیا، چیئرمین نیب کا وارنٹ گرفتاری جاری کرنا اختیارات سے تجاوز ہے اور نیب عدالت سے اجازت کے بغیر عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی ہے۔
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
BREAKING: The former PM of Pakistan Imran Khan has been arrested outside the Islamabad High Court
https://t.co/PAiZ4D1jU3
📺 Sky 501, Virgin 602, Freeview 233 and YouTube
بارشوں نےایک مرتبہ پھرسندھ میں زرداری اورخاندان کے 14سالہ کرپٹ دورِاقتدار کی حقیقت بےنقاب کردی ہے۔کرپشن کیسےگورننس کو تباہ کرتی ہے، یہ اسکی کلاسیکی مثال ہے۔کراچی کو دیاجانےوالا پیسہ جعلی اکاؤنٹس کی نذر ہوا یا دبئی کی جائیدادوں میں لگادیاگیا۔شرکےاس گٹھ جوڑ کاخاتمہ اب لازم ہے