پی ٹی آئی کا پریشر اور عمران خان کا امپیکٹ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہے، ورنہ پی ٹی آئی نہ پارلیمان پریشر بنا پائی نہ اپنے بندے بچا پائی، جس کو انہوں نے چاہا توڑ لیا، نہ سڑکوں پر کچھ کر پائی، واحد جگہ سوشل میڈیا ہے جہاں پی ٹی آئی اس نظام کو ٹف ٹائم دے رہی ہے، اسد طور
https://t.co/e1Nq01rZb5
@AsadAToor
JUI کے رہنما و معروف عالم دین مفتی عبد الباقی نورزئی کی کوئٹہ میں اور نوشکی میں بےگناہ پاکستانیوں پہ حملہ اور شہادتوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام سیاسی و عسکری قیادت مل بیٹھ کر دہشتگردی کے اس عفریت کا کوئی پائیدارحل نکالے۔
https://t.co/CxrQYqhTMf
آج لاپتہ صحافی مدثر نارو کی سالگرہ ہے انکی دکھیاری ماں کا درد بھرامیسج موصول ہوا کہ میرے بیٹے کو لاپتہ ہوئے 7 سال گذر گئے وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام ہائی کورٹ میں میرے پوتے سچل سے وعدہ کیا تھا کہ اسکاباپ بازیاب ہو جائے گالیکن وہ وعدہ کب وفاہو گا؟ مدثر کی ماں بلوچ نہیں پنجابی ہے
پانچ ماہ میں آئینی بنچ کی جانب سے آئین کے اہم نکات کی کوئی تشریح ممکن نہیں ہو سکی۔ 46 سماعتیں ہوچکی ہیں لیکن ملٹری ٹرائل کیس میں بنیادی سوالات پر فیصلہ نہ ہو سکا۔
@HasnaatMalik
"کیا خان صاحب اے پی سی میں بیٹھنا پسند کریں گے؟ کیونکہ وہ تو بیٹھنا بھی نہیں چاہتے۔"-اینکر ۔۔"خان صاحب کو 'NO' کہنے دیں، آپ کو 6 اور پروگراموں کا مواد مل جائیگا، کہ خان نے 'NO' کہہ دیا۔ آؤ، ہمایوں پروگرام میں بیٹھ کر بتاؤ کہ خان صاحب نے کیوں 'NO' کر دیا؟" ۔ہمایوں مہمند
Video: https://t.co/eakk6YaNpl
مجھے کہتے ہیں اس کو لیکر جانے دو نہیں تو آپکو گولی مار دوں گا
مجھے کہتے ہیں اگر ادھر اس کو گولی مار دوں اور کہوں مقابلہ میں مر گیا ہے آپ کیا کر لیں گی : والدہ حیدر سعید 💔
پاکستان میں علمائے اکرام کے قتلوں کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے وہ انتہائی خطرناک ہے۔ سکیورٹی اداروں اور ایجنسیوں کو اپنا فوکس درست کر نا چاہیئے۔ اس آگ کو پھیلنے سے روکیں۔
اج تو گنڈا پور نے بھی دو ٹوک اسٹیبلشمنٹ کو ہیغام دے دیا..
یہ قوم اب آپ کی کہانیاں نہیں سنے گی، عملی کام کرنے ہوں گے، اپنی پالیسیاں ٹھیک کرو، درست سمت کی طرف چلو، اپنی قوم کو اون کرو، جب تک قوم ساتھ نہیں کھڑی ہو گی، آپ کوئی جنگ نہیں جیت سکتے..